شہر کی خبریں

گستاخانہ ویڈیو کے خلاف شہر میں بازار بند

کئی مقامات پر راجہ سنگھ کے پتلے نذر آتش ، سخت کارروائی کا مطالبہ حیدرآباد۔23۔اگسٹ(سیاست نیوز) دونوں شہرو ںمیں ملعون راجہ سنگھ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دن بھر جاری