کسانوں کی ہلاکت کے خلاف پیپلز پلازا تا نکلس روڈ کانگریس کی موم بتی ریالی
ریونت ریڈی اور سینئر قائدین کی شرکت، پرینکا گاندھی کی گرفتاری کی مذمتحیدرآباد۔/5اکٹوبر، ( سیاست نیوز) اتر پردیش میں کسانوں کی ہلاکت اور کانگریس قائد پرینکا گاندھی کی غیر قانونی