نمائش 10 جنوری تک بند کردی گئی
حیدرآباد 2 جنوری ( سیاست نیوز ) 81 ویں کل ہند صنعتی نمائش کو اس کے افتتاح کے دوسرے ہی دن 10 جنوری تک کیلئے معطل کردیا گیا ہے ۔
حیدرآباد 2 جنوری ( سیاست نیوز ) 81 ویں کل ہند صنعتی نمائش کو اس کے افتتاح کے دوسرے ہی دن 10 جنوری تک کیلئے معطل کردیا گیا ہے ۔
جملہ تعداد 84 ہوگئی ۔ پانچ مریض صحتیاب ہوکر ڈسچارجحیدرآباد 2 جنوری ( سیاست نیوز ) مزید پانچ بین الاقوامی مسافرین جو راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائرپورٹ شمس آباد پہونچے تھے
حیدرآباد: 2 جنوری (یو این آئی) چیف منسٹر اے پی جگن موہن ریڈی پیر3جنوری کو دہلی کا دورہ کریں گے اور وزیراعظم مودی سے ملاقات کریں گے ۔ دارالحکومت امراوتی
حیدرآباد۔/2 جنوری، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر جگن موہن ریڈی نے آندھرا پردیش میں نئے سال سے پنشن کی رقم میں اضافہ کرکے 1570 کروڑ کی اجرائی عمل میں لائی
حیدرآباد۔/2جنوری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں پنچایت اور منڈل سطح کے پارٹی کیڈر کیلئے 9 جنوری سے تین روزہ ٹریننگ کیمپ کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ شہر کے مضافاتی
تجاویز پیش کرنے کی سہولت، راج بھون میں غریب طلبہ میں گورنر نے لیاپ ٹاپس تقسیم کئےحیدرآباد۔/2 جنوری، ( سیاست نیوز) گورنر تلنگانہ ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے ایک منفرد
حکومت کو تلنگانہ ہائی کورٹ کی ہدایت،151 امیدواروں کے احکامات تقرر کی اجرائی باقیحیدرآباد۔/2جنوری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ کے ڈیویژن بنچ نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ
حیدرآباد۔/2جنوری، ( سیاست نیوز) آندھرا پردیش کے وجیا نگرم ضلع میں ہوم گارڈز کے ایک عہدیدار نے اپنے پستول سے فائرنگ کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق وجیا نگرم
حیدرآباد : /2 جنوری (راست) جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست کو باچپلی پی ایس کا مراسلہ بذریعہgood samaratan homeدونگل سے وصول ہوا ۔ واقعات کے بموجب شیخ سید
حیدرآباد/2 جنوری، ( سیاست نیوز) آندھرا پردیش حکومت نے 3 سینئر آئی اے ایس عہدیداروں کو اسپیشل چیف سکریٹری عہدہ پر ترقی دی ۔ 1992 بیاچ کے تین آئی اے
حیدرآباد : /2 جنوری (راست) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کاماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ جمادی الآخر 1443 ھ بتاریخ /3 جنوری بروز پیر 5.30 بجے
اویسی نے یوگی راج کا نیا مطلب بتایا،اعظم خان پرسماجوادی پارٹی کوبھی گھیرا نئی دہلی2جنوری:اویسی نے ایک جلسہ عام میں ہریدوار کی دھرم سنسد میں نفرت انگیز بیان بازی کا
کانگریس میں چلر بیاچ تیار ہونے کا الزام، ٹی آر ایس میں شمولیت کی تردید حیدرآباد۔/2جنوری، ( سیاست نیوز) کانگریس کے باغی رکن اسمبلی جگا ریڈی نے پھر ایک مرتبہ
جہیز کی لعنت ناجائز مطالبات۔ ’مسنون نکاح مہم‘سے سرکردہ خواتین کا خطاب حیدرآباد 2 جنوری (پریس نوٹ) ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے خواتین و
گنٹور کے جناح ٹاور پر تنازعہ غیرضروری،قومی سکریٹری سی پی آئی نارائنا کا ردِعمل حیدرآباد۔/2جنوری، ( سیاست نیوز) سی پی آئی کے قومی سکریٹری ڈاکٹر نارائنا نے آندھرا پردیش میں
حیدرآباد۔/2 جنوری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے واضح کردیا کہ ایل ایل بی کورس میں داخلہ کیلئے امیدوار کا ریگولر طریقہ سے گریجویشن کرنا لازمی رہے گا۔ ایکسٹرنل
حیدرآباد۔2 جنوری (سیاست نیوز) ممبئی میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے مریضوں میں 37 فیصد مریض اومی کرون نامی کورونا وائر س کی نئی قسم سے متاثر ہیں اور
حیدرآباد۔/2جنوری، ( سیاست نیوز) تنظیم آواز ایکشن کمیٹی نے کورونا اور لاک ڈاؤن سے پریشان حال غریب اقلیتی افراد خاص طور پر آٹو ڈرائیورس کو حکومت کی جانب سے قرض
حیدرآباد 2 جنوری (سیاست نیوز) حیدرآباد روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ (ایچ آر ڈی سی ایل)کے دائرہ اختیار کو آؤٹر رنگ روڈ (او آر آر)تک وسعت دینے کے احکام کی اجرائی
حیدرآباد 2 جنوری (سیاست نیوز) مسجد و قبرستان، سنگم منڈل پر غیرقانونی تعمیرات کے تعلق سے کل شام پانچ بجے الحاج محمد فضل خان کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد