شہر کی خبریں

سردی کی شدت میں کمی کے باوجود گہرا کہر

شہر کے عوام کو خوشگوار تجربہ ۔ ہائی وے پر ڈرائیورس کی رفتار سستحیدرآباد۔26ڈسمبر(سیاست نیوز) دونوں شہروں اور اضلاع میںسردی کی لہر میں گذشتہ دو یوم سے کمی آئی ہے

ٹریفک چالانات ‘ایک سال میں 534 کروڑ آمدنی

بغیر ہیلمٹ اور اوور اسپیڈ ڈرائیونگ کے چالانات کی کثرتحیدرآباد۔/26 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں ٹریفک چالانات کے ذریعہ تقریباً 534 کروڑ روپئے کی عوام سے وصولی کی گئی