اسمبلی اور کونسل کا اجلاس تین دن کیلئے ملتوی
حیدرآباد : 27ستمبر ( سیاست نیوز) ریاست میں ہونے والی دھواں دھار بارش کے پیش نظر اسمبلی اور کونسل کے اجلاس کو تین دن کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے ۔
حیدرآباد : 27ستمبر ( سیاست نیوز) ریاست میں ہونے والی دھواں دھار بارش کے پیش نظر اسمبلی اور کونسل کے اجلاس کو تین دن کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے ۔
حیدرآباد ۔ 27 ستمبر ( سیاست نیوز) طوفان گلاب میں گلاب کی طرح اپنی خدمات سے مہک چھوڑنے والا عمران محکمہ پولیس میں ہوم گارڈ ہے ۔ حاملہ خاتون کی
ایک چھت تلے 20 ٹاپ تعلیمی ادارہ جات کی شرکت ، جناب ظہیرالدین علی خان ، ڈاکٹر منصور حسین رجسٹرار جے این ٹی یو کا اظہار خیالحیدرآباد : /26 ستمبر
نظام ہفتم نواب میر عثمان علی خان کی دریا دلی کا ثبوت ۔ آج بھی ملکہ برطانیہ کے زیورات میں سب سے منفرد حیدرآباد 26 ستمبر ( سیاست نیوز) نظام
بازار سے تمام کتابوں کو واپس لینے کا بھی فیصلہحیدرآباد۔26ستمبر(سیاست نیوز) سماجی مطالعہ کی کتاب میں شائع تصویر اور دہشت گرد کے عکس پر وی جی ایس پبلشرس نے معذرت
حیدرآباد 26 ستمبر ( سیاست نیوز ) محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں آئندہ 48 گھنٹوںکیلئے شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے اور کہا کہ خلیج بنگال میں ہوا کے
عوامی مسائل پر اپوزیشن کی حکمت عملی، دلت بندھو اور دیگر اُمور پر مباحث کا امکانحیدرآباد۔/26 ستمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اسمبلی اور کونسل کا اجلاس کل 27 ستمبر کو
ریونت ریڈی کا اوپل میں دھرنا ہوگا ، بائیں بازو، تلگودیشم اور دیگر جماعتیں بند میں حصہ لیں گیحیدرآباد۔/26 ستمبر، ( سیاست نیوز) مرکز اور ریاستی حکومتوں کی عوام دشمن
حیدرآباد۔/26 ستمبر، ( سیاست نیوز) یونین پبلک سرویس کمیشن کے امتحانات کے نتائج جاری کردیئے گئے۔ 761 امیدواروں میں 31 مسلم امیدواروں نے بہتر رینک کے ساتھ کامیابی حاصل کی
حیدرآباد۔/26 ستمبر، ( سیاست نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش میں گلاب طوفان کی صورتحال پر چیف منسٹر جگن موہن ریڈی سے فون پر بات کی۔ وزیر اعظم
حیدرآباد ۔ 26 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے مختلف پراجیکٹس میں پانی کے بہاو کے بعد پانی کو چھوڑاگیا۔ ناگرجناساگر میں پانی کے تیز بہاو کا سلسلہ جاری ہے
حیدرآباد۔26ستمبر(یو این آئی) شمال مغرب و متصل خلیج بنگال پر طوفان گلاب توقع ہیکہ شمالی آندھرا و جنوبی اوڈیشہ ساحل سے آئندہ 12گھنٹوں میں ٹکرائیگا۔ بحریہ اس پر نظررکھے ہوئے
حیدرآباد /26 ستمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اسمبلی میں 27 ستمبر پیر کو 4 سرکاری بلز پیش کئے جائیں گے جبکہ تلنگانہ میں صنعتی اور آئی ٹی شعبہ کی ترقی
مراکز کی تعداد میں کمی اور ویکسین اسٹاک موجود نہ ہونے کا عذرحیدرآباد۔26ستمبر(سیاست نیوز) شہر میں کورونا ٹیکہ کی دوسری خوراک کیلئے مہم کو تیز کرنا ناگزیر ہے کیونکہ پہلی
حیدرآباد۔ 26 ستمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر آندھرا پردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی بہت جلد اپنی کابینہ میں ردوبدل کرنے والے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جگن دسہرہ
عدالت میں معاملہ کی یکسوئی کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرنے کا فیصلہحیدرآباد/26 ستمبر، ( سیاست نیوز) رنگاریڈی گنڈی پیٹ و شیر لنگم پلی منڈلوں میں سرکاری اراضی کی فروخت سے
حیدرآباد۔26ستمبر(یو این آئی) وشاکھاپٹنم میں طوفان گلاب کا سامناکرنے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔انتظامیہ نے این ڈی آرایف ٹیموں، انڈین کوسٹ گارڈ، بحریہ کی بچاوٹیموں کو تیار رکھا ہے ۔ضلع
حیدرآباد۔26ستمبر(سیاست نیوز) طوفان ’’گلاب‘‘ کے پیش نظر ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے 12 ٹرینوں کو منسوخ کرنے اور اڈیشہ و آندھراپردیش سے گذرنے والی کئی ٹرینوں کے رخ موڑنے کا فیصلہ
مستعد زندگی اور معاون غذا ضروری،نیفرالوجی فورم سے گورنر سوندرا راجن کا خطاب حیدرآباد۔/26 ستمبر، ( سیاست نیوز) ریاستی گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے امراض گردہ کے سلسلہ میں
حیدرآباد ۔26 ستمبر (پریس نوٹ) گریٹر حیدرآباد کیلئے حکومت تلنگانہ سے 5000 کروڑ روپئے مختص کرنے پر کے سی آر اور کے ٹی آر کے فلیکسی دودھ سے نہلا کر