عیدگاہ میر عالم ‘ قدیم عیدگاہ مادنا پیٹ و مکہ مسجد میں نماز عید 10 بجے ہوگی
حیدرآباد 20 مارچ ( سیاست نیوز ) عیدالفطر کے موقع پر شہر کی عیدگاہوں میں نماز عید کے وسیع تر انتظامات کئے گئے ہیں۔ عیدگاہ میر عالم میں نماز عید
حیدرآباد 20 مارچ ( سیاست نیوز ) عیدالفطر کے موقع پر شہر کی عیدگاہوں میں نماز عید کے وسیع تر انتظامات کئے گئے ہیں۔ عیدگاہ میر عالم میں نماز عید
تلنگانہ کی معاشی صورتحال میں بہتری ، 6 ضمانتوں پر عمل کو ترجیح، انفرادی آمدنی میں اضافہ، بھٹی وکرما رکا نے اسمبلی میں بجٹ پیش کیا پری پرائمری تا انٹرناشتہ
بی سی طبقہ کیلئے 12511 کروڑ ، ایس ٹی طبقہ کیلئے 7937 کروڑ کا منصوبہ ، راجیو یووا وکاسم پر 6000 کروڑ خرچ کا نشانہحیدرآباد ۔20 ۔ مارچ (سیاست نیوز)
کونسل کی رکنیت کے لیے ایک ماہ کی مہلت، کابینہ میں توسیع اور تبدیلیوں کی قیاس آرائیاںحیدرآباد ۔20 ۔ مارچ (سیاست نیوز) محمد اظہرالدین کی وزارت کے مسئلہ پر الجھن
22 مارچ کو دفتر سیاست میں احتجاجی اجلاس۔ اہم شخصیتیں شرکت کریں گیحیدرآباد ۔ 20 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : عالمی امن کے فروغ اور سامراج کے خاتمے
6 ضمانتوںکی تکمیل کے مطالبہ کے تحت گن پارک پر احتجاجحیدرآباد ۔20 ۔ مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں بجٹ کی پیشکشی کے دوران بی آر ایس ارکان
حیدرآباد ۔ 20 ۔ مارچ : (سیاست نیوز) : شہر حیدرآباد کے تاریخی مکہ مسجد جو ملک کی بڑی مساجد میں سے ایک ہے ۔ مکہ مسجد میں 10 ہزار
حیدرآباد : 20 مارچ ( سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ قانون ساز کونسل بلڈنگ کے قریب سانپ دیکھنے کے بعد سنسنی پھیل گئی ۔ تلنگانہ بجٹ 2026ء کو اسمبلی میں پیش
نرسری سے انٹر تک ایک ہی تعلیمی نظام ۔ آئندہ سال سے نئی تعلیمی پالیسی نافذ ہوگی: چیف منسٹرحیدرآباد : /20 مارچ (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ریاست
حلقہ اسمبلی ملک پیٹ کے غریب خاندانوں کا احاطہ ۔ مستقبل میں بھی ہر ممکن مدد کا تیقنحیدرآباد 20 مارچ ( پریس نوٹ ) ماہ رمضان المبارک اور عیدالفطر کے
حیدرآباد۔ 19 مارچ (سیاست نیوز) حکومت نے اسمبلی اور کونسل میں رابطہ کو مضبوط بنانے اہم قدم اُٹھاتے ہوئے گورنمنٹ وہپس کا تقرر عمل میں لایا ۔چیف سیکریٹری کے رام
بعض انتخابی وعدوں کی شمولیت کا امکان، کونسل میں سریدھر بابو موازنہ پیش کریں گےحیدرآباد ۔19 ۔ مارچ (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا کل 20 مارچ کو اسمبلی
مرکزی حکومت نے تلنگانہ کی درخواست کو قبول کرلیاحیدرآباد ۔19 ۔ مارچ (سیاست نیوز) مرکزی حکومت نے چیف سکریٹری تلنگانہ کے رام کرشنا راؤ کی میعاد میں تین ماہ کی
رعیتو بھروسہ اسکیم پر 22 مارچ سے عمل آوری، رویندرا بھارتی میں اگادی تقاریب سے چیف منسٹر کا خطابحیدرآباد ۔19 ۔ مارچ (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا
ٹینس اسٹار کی اپنے فرزند کے ساتھ حیدرآباد واپسیحیدرآباد ۔19 ۔ مارچ (سیاست نیوز) ہندوستان کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے جنگ کے دوران دبئی میں اپنے فرزند کے
حیدرآباد : /19 مارچ (پریس نوٹ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ شوال المکرم 1447ھ زیرنگرانی حضرت مولانا سید حسن ابراہیم
ایس آئی ٹی متحرک، ڈرگس سربراہ کرنے والے شخص کی تلاشحیدرآباد ۔19 ۔ مارچ (سیاست نیوز) رنگا ریڈی ضلع کے معین آباد میں واقع فارم ہاؤز میں ڈرگس پارٹی کو
سیاسی کشمکش کا سال ، ظاہری مسکراہٹ ، اندرونی اختلافات حکمرانوں کے لیے خطرے کی گھنٹیتلنگانہ میں ترقی کی امید مگر سیاست میں ٹکراؤ طئے ؟ اُگادی کے موقع پر
لائسنس کے لئے ریگولیٹری کمیشن کو درخواست، 51 انجینئرس اور ملازمین کی خدماتحیدرآباد ۔19 ۔ مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں تیسری پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے قیام کی تیاریاں تیزی
اصفہان کی جامع مسجد اور تہران کا تاریخی محل نشانہ پر، یونیسکو کا اظہار تشویشحیدرآباد ۔19 ۔ مارچ (سیاست نیوز) ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں کئی تاریخی