طالبان دہشت گرد ہیں یا نہیں ! مودی حکومت کو فیصلہ کرنے کا چیالنج : اسد اویسی
حیدرآباد۔15 ستمبر(سیاست نیوز) حکومت میں اگر جرأت ہے تو وہ طالبان کو دہشت گرد تنظیم قرار دے۔ رکن پارلیمنٹ حیدرآباد و صدرمجلس اتحادالمسلمین بیرسٹر اسد الدین اویسی نے مودی حکومت