شہر کی خبریں

محکمہ موسمیات کے حیدرآباد راڈر میں تکنیکی خرابی

موسمی پیش قیاسی مسدود ، تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشحیدرآباد۔8اکٹوبر(سیاست نیوز) محکمہ موسمیات کے حیدرآباد راڈر میں تکنیکی خرابی کے سبب شہر حیدرآباد کے علاوہ اطراف و اکناف

آئندہ ہفتہ تلنگانہ میں برقی بحران متوقع

کوئلہ کی قلت سے برقی پیداوار متاثر ، حکومت متبادل انتظامات میں مصروفحیدرآباد۔8اکٹوبر(سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ کو آئندہ ہفتہ سے برقی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا!کوئلہ کی قلت کے

اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

حیدرآباد۔8 ۔اکتوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ اسمبلی کا اجلاس آج غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہوگیا۔ ریاست کی ترقی پر چیف منسٹر کی جانب سے مباحث کے جواب کے بعد اسپیکر