شہر کی خبریں

انسانی بالوں کی تجارت، دھاوے میں تین کروڑ روپئے ضبط

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی کارروائی ، تلنگانہ اور آندھراپردیش میں بالوںکی منتقلی کا ریاکٹحیدرآباد۔26 ۔اگست (سیاست نیوز) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی جانب سے بڑی کمپنیاں اور دولتمند افراد کے خلاف دھاوؤں کے

بینک ملازمین کے وظیفہ میں اضافہ

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : بینک ملازمین کے لیے مرکزی حکومت کی جانب سے وظیفہ ( پنشن سلاب ) میں اضافہ کیا گیا ہے ۔

حیدرآباد اور تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش

حیدرآباد۔26 اگست (یواین آئی) حیدرآباد سمیت ریاست کے بیشتر اضلاع میں جمعرات کی صبح کی اولین ساعتوں میں بارش ہوئی۔حیدرآباد کے پرانا شہر کے ساتھ نئے شہر سکندرآباد، ایل بی

کرشنا ریور بورڈ اجلاس میں تلنگانہ کی شرکت

چیف منسٹر کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، عہدیداروںکو موقف کی وضاحتحیدرآباد26اگست (سیاست نیوز) چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے فیصلہ کیا کہ یکم ستمبر کو کرشنا ریور مینجمنٹ بورڈ اجلاس

تلنگانہ ایمسیٹ 2021 ء کے نتائج کی اجرائی

انجینئرنگ میں 82.08 فیصد ۔ اگریکلچر میڈیکل میں 92.48 فیصد طلبہ کوالیفائیٹولی چوکی حیدرآباد کے محمد عبدالمقیت کو انجینئرنگ میں ریاست بھر میں تیسرا رینک حیدرآباد ۔ 25 اگسٹ ۔