شہر کی خبریں

گنڈی پیٹ کے قریب حادثہ‘ 2 طلبا ہلاک

حیدرآباد 12 اگسٹ (سیاست نیوز) نواحی علاقہ گنڈی پیٹ میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک اور دیگر تین زخمی ہوگئے۔ متاثرین طالب علم بتائے گئے ہیں