اقلیتی اقامتی جونئیر کالجس میں 840 لیکچررس کے تقررات کا اعلان
کل تک درخواستیں داخل کرنے کا موقع ‘ 16 اگسٹ کو تحریری ٹسٹحیدرآباد 31 جولائی ( سیاست نیوز ) تلنگانہ اقلیتی اقامتی تعلیمی ادارہ جات سوسائیٹی نے 111 تلنگانہ اقلیتی
کل تک درخواستیں داخل کرنے کا موقع ‘ 16 اگسٹ کو تحریری ٹسٹحیدرآباد 31 جولائی ( سیاست نیوز ) تلنگانہ اقلیتی اقامتی تعلیمی ادارہ جات سوسائیٹی نے 111 تلنگانہ اقلیتی
حیدرآباد۔ 31 جولائی ( سیاست نیوز ) اگریکلچر سائنٹسٹ رکروٹمنٹ بورڈ مرکزی وزارت زراعت نے 65 جائیدادوں پر تقررات کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ 44 اڈمنسٹریٹیو آفیسر اور
ڈاکٹروں نے بتایا ان کی صحت مستحکم ہے۔ بی جے پی قائدین نے عیادت کی حیدرآباد ۔ 31 جولائی (سیاست نیوز) ناسازی صحت کے باعث درمیان میں پدیاترا روک دینے
ll یہ کارنامہ حاصل کرنے والی دوسری چھوٹیریاستوں اور مرکزی زیرانتظام علاقوں میںگوا، پڈوچیری اور جزائرانڈومان و نکوبار شامل ہیں۔ حیدرآباد ۔ 31 جولائی (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ ملک میں
ll محکمہ کے ملازمین، بینک اکاؤنٹ یاڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈس کی تفصیلاتکبھی بھی حاصل نہیں کرتےجی رگھوماریڈیسی ایم ڈی، ٹی ایس ایس پی ڈی سی حیدرآباد ۔ 31 جولائی (سیاست
حیدرآباد ۔ 31 جولائی (پریس نوٹ) سینٹ جوزف گروپ آف ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس اعلیٰ معیاری تعلیم فراہم کرنے والا ایک مشہور نام ہے۔ ڈگری کورسیس میں ادارہ کی جانب سے
ملازم کو مہنگا پڑا،خاتون کے شوہر اور دوسرے ارکان خاندان نے جوتے چپل سے پٹائی کردیحیدرآباد ۔ 31 جولائی (سیاست نیوز) خاتون سے ٹیلیفون پر فحش کلامی کرنا ایک سرکاری
حیدرآباد ۔ 31 جولائی (سیاست نیوز) کم آمدنی والے خاندانوں کے بچوں میں انگلش بات چیت کرنے کی مہارت پیدا کرنے کے لئے سنٹر فار سیول سوسائٹی، نیشنل انڈپنڈنٹت اسکولس
موخر کرنے چیف سکریٹری کا سنٹرل الیکشن کمیشن کو مکتوب حیدرآباد ۔ 31 جولائی (سیاست نیوز) ریاست میں ایم ایل اے کوٹہ سے مخلوعہ ہونے والی 6 ایم ایل سی
جنوری تا جون سائبرآباد پولیس نے 196 کیسیس بک کئےحیدرآباد ۔ 31 جولائی (سیاست نیوز) اس سال جنوری اور جون کے درمیان صرف 6 مہینوں میں سائبر دھوکہ بازوں نے
تلنگانہ کے 9 اضلاع میں کیس بڑھ رہے ہیں ، مستقبل میں ہوٹلس اور مالس میں داخلہ کیلئے ویکسین لازمی ہوگاحیدرآباد 31 جولائی : ( سیاست نیوز ) : ڈائرکٹر
حضورآباد کے ضمنی انتخابات کا جائزہ لیا جائے گا حیدرآباد ۔ 31 اگست (سیاست نیوز) صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی اے ریونت ریڈی اسمبلی حلقہ حضورآباد کے ضمنی انتخابات کا
حیدرآباد ۔ 31 جولائی (سیاست نیوز) محکمہ پولیس میں ملازمت کے خواہشمند امیدواروں کو مفت تربیت دینے کا پرواستوکریٹو فاونڈیشن نے اعلان کیا ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے اعلان
حیدرآباد ۔ 31 جولائی (سیاست نیوز) پرانا شہر میں یکم ؍ اگست کو بونال تہوار منایا جائے گا جبکہ پیر کو جلوس نکالا جائے گا۔ مرکزی بونال جلوس کیلئے صیانتی
وزیر داخلہ کا تاثر، حضورآباد کے ٹی آر ایس مسلم قائدین کی محمد محمود علی سے ملاقات حیدرآباد ۔ 31 جولائی (سیاست نیوز) ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے
اردو یونیورسٹی میں قیادت کے فروغ پرورکشاپ کا اختتام۔ پروفیسر عین الحسن و دیگر کے خطاب حیدرآباد 31جو لائی (یو این آئی) ذمہ دارانِ دینی مدارس خصوصی طور پر تعلیم
٭ کروڑہا روپیوں کی عدم اجرائی ‘محکمہ فینانس کی ٹال مٹولی پالیسی٭ جی پی ایف ،انشورنس ، ڈی اے اور میڈیکل بلز روک دئے گئے٭ ملازمین کے وظیفہ و انتقال
ریاستی حکومت کی واضح ہدایات ، کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کی تیاریوں کا آغازحیدرآباد۔30 ۔جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے ملک میں کورونا کی تیسری لہر کے امکانات
دواخانہ نمس میں شریک، پدیاترا چند دن روکنے ڈاکٹرس کا مشورہحیدرآباد۔ /30 جولائی، ( سیاست نیوز) سابق وزیر ایٹالہ راجندر کو اچانک طبیعت بگڑنے پر حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل پنجہ
وبا کو روکنے دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں کچرے کی نکاسی اور مچھروں کی افزائش پر قابو پانا ضروریحیدرآباد۔30 جولائی (سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآبادو سکندرآبادمیں ڈینگو کے متاثرین