جی ایچ ایم سی حدود میں ٹیکوں کے 100مراکز
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے 18برس سے زائد عمر کے افراد کو کوویڈ کے ٹیکے دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس سلسلہ میں گریٹرحیدرآباد کے حدود میں تقریبا 100مراکز کا قیام
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے 18برس سے زائد عمر کے افراد کو کوویڈ کے ٹیکے دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس سلسلہ میں گریٹرحیدرآباد کے حدود میں تقریبا 100مراکز کا قیام
حیدرآباد: مئیر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)جی وجئے لکشمی نے شہریان حیدرآباد سے خواہش کی ہے کہ وہ پٹناپرگتی(شہروں کی ترقی)پروگرام کا حصہ بنیں۔انہوں نے اس خصوص میں
’کتا ‘سیاسی جنگ کا مرکز، دونوںپارٹیوں کا پوسٹ سے اظہار لا تعلقی حیدرآباد: ٹی آر ایس سے ایٹالہ راجندر کے استعفیٰ کے بعد حضور آباد حلقہ عوام کی توجہ کا
اسد الدین اویسی کی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین بھی 2022 میں ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں اپنی قسمت آزمائے گی یوپی میں اے آئی ایم آئی ایم
حیدرآباد :۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن ( جی ایچ ایم سی ) نے شہر کے تمام ہاسپٹلس سے پیدائش اور اموات کی تفصیلات کا صرف آن لائن پلیٹ فارم کے
7 سال کے دوران 1,33,000 لاکھ سرکاری اور 15 لاکھ خانگی ملازمتیں فراہم کرنے کا دعویٰحیدرآباد :۔ ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی آر نے نئے زونل نظام
نونامزد صدر پی سی سی کی کانگریس کے سینئیر قائدین سے مشاورت کا سلسلہ جاریحیدرآباد: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی میں اختلافات دور کرتے ہوئے اتفاق رائے کا ماحول پیدا کرنے
رقمی خرد برد کے الزامات پر کارروائی ۔ کئی ریکارڈز ضبط کرلئے گئے ۔ آج بھی تلاشی جاری رہنے کا امکانحیدرآباد۔ اینٹی کرپشن بیورو عہدیداروں نے آج نمائش سوسائٹی کے
زائد چارجس کی شکایات پر حکومت کی کارروائی، حکومت کی جانب سے نئی شرحوں کا تعینحیدرآباد: کورونا علاج کیلئے خانگی اور کارپوریٹ ہاسپٹلس کی جانب سے زائد چارجس کی وصولی
جاریہ سال داخلے نہ لینے پر کالج بند ہونے کا خطرہ ، اردو داں طبقہ فوری توجہ دےحیدرآباد۔ اردو زبان ‘ کورسس ‘ کالجس کا تحفظ اردو زبان والوں کی
حکومت صحت کے شعبہ پر توجہ دیں، چیف جسٹس آف انڈیا رمنا کا ورچول خطابحیدرآباد: چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس این وی رمنا نے ملک میں عوام کے لئے مفت
حیدرآباد: تلگو ریاستوں کے درمیان دریائے کرشنا کے پانی کے مسئلہ پر تنازعہ میں شدت کے دوران چیف منسٹر آندھراپردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی نے وزیراعظم نریندر مودی اور
حیدرآباد: تلنگانہ اور آندھراپردیش کے درمیان آبی تنازعہ کی یکسوئی کیلئے کرشنا ریور مینجمنٹ بورڈ نے 7 جولائی سے قبل اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آندھراپردیش حکومت نے
سوشیل میڈیا سیل کی نگرانی بھی کریں گی ، 8 جولائی کو نئی پارٹی کا پہلا اجلاس مقررحیدرآباد ۔ وائی ایس شرمیلا نے سیاسی نظریہ کار پرشانت کشور کی شاگرد
حیدرآباد میںفی سلینڈر 887 روپئے ، چھ ماہ میں140 روپئے کا اضافہ کردیا گیاحیدرآباد۔ ایک طرف اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھورہی ہیں تو دوسری طرف پٹرول اور ڈیزل
10 سال میں 120 جانوروں کو بچانے کا کارنامہ ۔ 40 فیٹ گہرے کنویں میں اترنے سے بھی گریز نہیںحیدرآباد۔ صرف 21 سال کی عمر میں محبوب آباد ضلع کی
حیدرآباد۔ یہ بات عام سمجھی جاتی ہے کہ کسی بھی غیر مجاز کام کی انجام دہی کیلئے سیاسی سرپرستی اور پروٹیکشن منی کافی ہے ! جس کے بعد کسی کی
ریونت ریڈی کا مشورہ، تلنگانہ میں وسط مدتی انتخابات کی پیش قیاسیحیدرآباد: صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی نے محاذی تنظیموں کو مشورہ دیا کہ وہ کے سی آر حکومت کی
لیز ختم کرنے پر غور ، ٹرسٹ کے ملازمین کے مکتوب کو بنیاد بنانے کا منصوبہحیدرآباد۔ تلگودیشم پارٹی ہیڈ کوارٹرواقع بنجارہ ہلز روڈ نمبر 2 این ٹی آر ٹرسٹ بھون
آکسیجن کی قلت پر قابو پانے کیلئے بڑے پیمانے پر پودے لگانے کی عوام سے اپیلحیدرآباد۔ ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی آر نے حیدرآباد میں پدا عنبر