شہر کی خبریں

جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں معمول کے مطابق

حیدرآباد 18 جولائی (یواین آئی) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں اضلاع وقارآباد،محبوب نگر، ناگرکرنول، ونپرتی،نارائن پیٹ، جوگولامبا گدوال میں شدید بارش کاامکان ہے ۔اپنے بلیٹن میں