شہر کی خبریں

تلنگانہ :کورونا کے 163نئے کیس

حیدرآبادتلنگانہ میں کورونا کے 163 نئے کیس درج کئے گئے ۔ ریاست میں کیسوں کی تعداد بڑھ کر 2,99,086ہوگئی ۔ ریاست میں گذشتہ 24گھنٹوں میں مزید ایک موت ہوئی ۔