ماویسٹوں سے روابط کے الزام میں پروفیسر سائی بابا خدمات سے برطرف، رکن راجیہ سبھا کیشو راؤ نے ضمانت پر رہائی کا مطالبہ کیا
حیدرآباد۔ ٹی آر ایس کے رکن راجیہ سبھا اور قائد پارلیمانی پارٹی ڈاکٹر کے کیشو راؤ نے ماویسٹوں سے روابط کے الزام میں ناگپور جیل میں محروس پروفیسر سائی بابا