کورونا سے بچاؤ کیلئے دیسی چکن کے استعمال میں اضافہ حیدرآباد میں 350 سے 400 روپئے فی کیلو فروخت
حیدرآباد۔12جولائی (سیاست نیوز) شائقین چکن میں برائیلر کے بجائے اب دیسی چکن کے استعمال کے رجحان میں اضافہ ہوتا جا رہاہے۔ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے چکن کے استعمال