شہر کے قبرستانوں میں میتوں کی تدفین میں بے تحاشہ اضافہ۔ دہلی ، گجرات ، اترپردیش کے بعد حیدرآباد کی صورتحال بھی سنگین
حیدرآباد۔ شہر حیدرآباد کے قبرستانوں میں یومیہ میتوں کی تدفین میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے اور میتوں میں شریک ہونے والوں کی تعداد میں بھی نمایاں کمی دیکھی