شہر کی خبریں

ایل بی نگر میں آکسیجن پارک قائم ہوگا

حیدرآباد۔ آلودگی پر قابو پانے اور صاف ماحول فراہم کرنے ایل بی نگر میں ایک فلائی اوور کے نیچے کھلی جگہ پر جلد ہی آکسیجن پارک قائم کیا جائیگا ۔

تلنگانہ کیلئے 27 لاکھ کورونا ٹیکے

حیدرآباد۔ تلنگانہ کو ماہ جولائی میں کورونا کے 27 لاکھ ٹیکے فراہم کئے جائیں گے ۔ مرکز کا ریاستوں کو 12 کروڑ ٹیکہ جولائی میں فراہم کرنے کا منصوبہ ہے