تلنگانہ کے دو پراجکٹس کو مرکز اپنے کنٹرول میں لے جگن موہن ریڈی کا مطالبہ، برقی پیداوار کے آغاز پر اعتراض
حیدرآباد: تلگو ریاستوں کے درمیان دریائے کرشنا کے پانی کے مسئلہ پر تنازعہ میں شدت کے دوران چیف منسٹر آندھراپردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی نے وزیراعظم نریندر مودی اور