ملت اسلامیہ تحریک ختم نبوت کے بلند پایہ مخلص رہنمائے سے محروم : تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ
حیدرآباد ۔ 18 ۔ اگست : ( پریس نوٹ) : مولانا انصار اللہ قاسمی آرگنائزر مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھرا پردیش
حیدرآباد ۔ 18 ۔ اگست : ( پریس نوٹ) : مولانا انصار اللہ قاسمی آرگنائزر مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھرا پردیش
حیدرآباد : /18 اگست (سیاست نیوز) گاندھی ہاسپٹل میں پیش آئے دو خواتین کی مبینہ اجتماعی عصمت ریزی کا معاملہ ابھی بھی درد سر بنا ہوا ہے ۔ دو متاثرہ
پریمیر انرجی پلانٹ کا افتتاح، ریاستی وزیر کے ٹی آر کا خطابحیدرآباد 18 اگسٹ (سیاست نیوز) ریاستی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ٹی راما راؤ نے کہاکہ ریاست تلنگانہ سولار انرجی
اسکیم کے گائیڈ لائینس طئے نہیں کئے گئے، دیگر طبقات سے ناراضگی کا سامناحیدرآباد۔18 ۔اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے دلتوں کی معاشی ترقی کے لئے حضور آباد ضمنی چناؤ
بڑے شورومس اور تاجرین کی پیشکش ، شہریوں میں ٹیکہ کی اہمیت بڑھانے کا احساسحیدرآباد۔18 اگسٹ(سیاست نیوز) کورونا وائرس کی ٹیکہ اندازی کے لئے شہریوں کو راغب کرنے کے لئے
گھر میں پوجا کی ترغیب دی جائے، یکم ستمبر تک پولیس اور بلدیہ سے رپورٹ طلبحیدرآباد۔18 ۔اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے حسین ساگر میں گنیش وسرجن کے سلسلہ
حیدرآباد ۔ 18 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : یمنی خاتون عمر 45 سال جو سماعت میں خلل سے متاثر تھیں ۔ گذشتہ 10 برسوں سے وہ سماعتی
حیدرآباد۔18 ۔اگست (سیاست نیوز) شہر کے مضافاتی علاقہ میں کما اور ویلما تنظیموں کو بھونس کی تعمیر کیلئے اراضی کے الاٹمنٹ پر آج تلنگانہ ہائی کورٹ نے سماعت کی ۔
صدرنشین وقف بور ڈ محمد سلیم کا عہدیداروں کے ساتھ اجلاسحیدرآباد۔18 ۔اگست (سیاست نیوز) عدالتوں میں زیر دوران اوقافی مقدمات کی موثر نمائندگی کیلئے صدرنشین وقف بورڈ محمد سلیم نے
قومی سطح پر اپوزیشن اتحاد یقینی، سی پی آئی قومی جنرل سکریٹری ڈی راجہ کی پریس کانفرنسحیدرآباد۔18 ۔اگست (سیاست نیوز) سی پی آئی کے قومی جنرل سکریٹری کامریڈ وی راجہ
تلنگانہ میں اندرون سات سال 2.23 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری ، 15 لاکھ خانگی ، 1.39 لاکھ سرکاری ملازمتوںکی فراہمی حیدرآباد ۔17 ۔ اگست (سیاست نیوز) ریاستی وزیر بلدی
ویڈیو سوشیل میڈیا میں وائرل، برج تعمیر کرنے کا مقامی عوام کا حکومت سے مطالبہ حیدرآباد۔ 17 ۔ اگست (سیاست نیوز) ریاست میں گزشتہ دو دن سے موسلادھار بارش ہورہی
وزیر داخلہ محمد محمود علی کا ہنگامی اجلاس، خاطیوں کو گرفتار کرنے اور سخت کارروائی کرنے کی ہدایت حیدرآباد۔17 ۔ اگست (سیاست نیوز)ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے گاندھی
دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد کے علاقوں کے علاوہ بعض اضلاع میں وقفہ وقفہ سے ہلکی تا اوسط بارش کا سلسلہ جاری ہے۔سکندرآباد کے کئی علاقوں میں منگل کو 5
پلان اور تین کروڑ کی منظوری، صدرنشین وقف بورڈ محمد سلیم کا مسلم نمائندوں کیساتھ اجلاس حیدرآباد۔17 ۔اگست (سیاست نیوز) سکریٹریٹ کی مساجد کی تعمیر نو کے مسئلہ پر تلنگانہ
حکومت کی ڈبل بیڈ روم مکانات اسکیمآر ٹی آئی تفصیل میں انکشاف۔ کئی ریاستوں میں غریبوں کیلئے مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاریحیدرآباد۔17اگسٹ(سیاست نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے ڈبل
تلنگانہ کے ہر شہری کے بینک کھاتوں میں 15 لاکھ روپئے جمع کرنے کیلئے مہم شروع کرنے بی جے پی کو مشورہحیدرآباد ۔ 17 ۔ اگست : ( سیاست نیوز
حیدرآباد ۔ 17 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : ناگر کرنول کے ایجنسی علاقوں میں رہنے والے لوگ موسمی اور وائرل امراض سے متاثر ہورہے ہیں جس کی
حیدرآباد اور اضلاع میں دھرنے اور ریالیاں، وزیر داخلہ محمود علی کو یادداشتحیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ مہیلا کانگریس نے گاندھی ہاسپٹل میں 2 لڑکیوں کی مبینہ عصمت ریزی
اتم کمار ریڈی کا الزام، سیاسی مقصد براری کیلئے اسکیمات کی تشہیرحیدرآباد۔/17 اگسٹ، ( سیاست نیوز) کانگریس رکن پارلیمنٹ اتم کمار ریڈی نے الزام عائد کیا کہ ٹی آر ایس