تلنگانہ میں بی جے پی برسراقتدار نہیں آئے گی
راجہ سنگھ کا بیان ‘ بعض قائدین کی سرگرمیوں سے پارٹی کو نقصانحیدرآباد : 17 اگست ( سیاست نیوز) گوشہ محل کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے الزام عائد کیا
راجہ سنگھ کا بیان ‘ بعض قائدین کی سرگرمیوں سے پارٹی کو نقصانحیدرآباد : 17 اگست ( سیاست نیوز) گوشہ محل کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے الزام عائد کیا
حیدرآباد 17 اگسٹ(سیاست نیوز) موسیٰ ندی میں پانی کے بہاؤ میں رکاوٹوں کو دور کرنے ’حیدرا‘ نے بلدیہ کے علاوہ دیگر محکمہ جات کے عملہ کی مدد سے موسیٰ رام
حیدرآباد : 17 اگست ( سیاست نیوز) کانگریس ہیڈ کوارٹر گاندھی بھون میں کل 18اگست کو عوامی مسائل کی سماعت پروگرام میں نظام آباد رورل کے رکن اسمبلی بھوپتی ریڈی
میرا ہدف 2047 تک تلنگانہ کو تین ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانا ہےحیدرآباد /17 اگست ( سیاست نیوز ) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ انکا ہدف 2047 تک
حیدرآباد /17 اگست ( سیاست نیوز ) حیدرآباد میں افتتاحی حیدرآباد پکل بال ٹیک 10 اکٹوبر سے 28 نومبر تک راؤنڈ رابن فارمٹ میں منعقد ہوگی ۔ جس میں آٹھ
حیدرآباد : 17 اگست ( سیاست نیوز) تلنگانہ جنا سمیتی کے سربراہ پروفیسر کودنڈا رام نے کہا کہ انتخابات سے قبل انہوں نے کانگریس قیادت کو مشورہ دیا تھا کہ
وزیر مال سرینواس ریڈی کا عہدیدارو ں کیساتھ اجلاسحیدرآباد : 17 اگست ( سیاست نیوز) وزیر مال پی سرینواس ریڈی نے کہا کہ ریاست میں 2اکٹوبر تک لائسنس یافتہ سرویئر
ریڈ روز پیالیس میں سیاست اور ملت فنڈ کا رشتوں کا دو بہ دو پروگرامحیدرآباد 17 اگست (سیاست نیوز) سیاست اور ملت فنڈ کے زیراہتمام 143 واں دو بہ دو
جلسہ حسن قرأت و جلسہ تعزیت، مولانا متین علی شاہ قادری اور دیگر علماء کا خطابحیدرآباد 17 اگست (راست ) مسلمان قرآن مجید کی تعلیمات کو اپنی عملی زندگی میں
’’لا مکان‘‘ بنجارہ ہلز میں پروفیسر مظفر علی شہ میری اور پروفیسر اشرف رفیع کا خطابحیدرآباد 17 اگست (پریس نوٹ ) قرآن کریم میں جتنے استعارے استعمال ہوے ہیں ،
اختتام سال تک کام مکمل کرنے کا نشانہ، مزید ٹرینوں کے توقف کی سہولتحیدرآباد 17 اگست (سیاست نیوز) ملک پیٹ ریلوے اسٹیشن پر ری ڈیولپمنٹ کے کاموں کو تیزی کے
عدلیہ پر کنٹرول کی کوشش افسوسناک ، قومی سکریٹری ڈاکٹر نارائنا کا بیانحیدرآباد : 17 اگست ( سیاست نیوز) سی پی آئی کے قومی سکریٹری ڈاکٹر کے نارائنا نے کہا
بی آر ایس ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی آر کا ٹوئیٹحیدرآباد : 17 اگست ( سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی راما راؤ نے کہا کہ چیف
آندھراپردیش میں بھی کانگریس مضبوط ہوگی، وشاکھاپٹنم میں بھٹی وکرامارکا کی میڈیا سے بات چیتحیدرآباد : 17 اگست ( سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے کہا کہ کانگریس
حیدرآباد : 17 اگست ( سیاست نیوز) غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم روکنے اور انسانی بحران کے خاتمہ کیلئے جماعت اسلامی ہند اور دیگر ملی تنظیموں کے قائدین نے
حیدرآباد 17 اگست (راست) تلنگانہ ادیم شنگھرشالہ کوآرڈینیشن کمیٹی (ٹی یو سی سی) کے بیانر تلے ایس وی کے شعیب ہال میں تلنگانہ موؤمنٹ ایکٹیویٹس کا اجلاس منعقد ہوا جس
اس شخص کو نرمل ضلع کے کڈیم علاقے میں بہہ کر دیکھا گیا۔ حیدرآباد: نیشنل ڈیزاسٹر ریلیف فورس (این ڈی آر ایف) نے ایک لاپتہ شخص کی تلاش کی کارروائی
شمس آباد ٹریفک پولیس 27 کے ساتھ دوسرے اور بالا نگر ٹریفک پولیس 24 گرفتاریوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ حیدرآباد: 15-16 اگست کو سائبرآباد پولیس کمشنریٹ میں شراب
آئی ایم ڈی حیدرآباد نے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے اتوار کو انتہائی تیز بارش کے لیے تیار رہیں محکمہ موسمیات کے مطابق حیدرآباد میں بھی بارش یا گرج چمک
تاجروں نے الزام لگایا ہے کہ راجستھانی اور گجراتیوں نے امنگل آ کر کاروبار قائم کیا ہے جس سے مقامی تاجروں کو نقصان ہو رہا ہے۔ حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں