تلنگانہ میں نئے وائرس ڈیلٹا+ کا ثبوت نہیں
دو دن میں ایک کروڑ افراد کی ٹیکہ اندازی مکمل، ڈائرکٹر پبلک ہیلتحیدرآباد: ڈائرکٹر پبلک ہیلت سرینواس راؤ نے بتایا کہ ریاست میں ابھی تک 97 لاکھ افراد کی ٹیکہ
دو دن میں ایک کروڑ افراد کی ٹیکہ اندازی مکمل، ڈائرکٹر پبلک ہیلتحیدرآباد: ڈائرکٹر پبلک ہیلت سرینواس راؤ نے بتایا کہ ریاست میں ابھی تک 97 لاکھ افراد کی ٹیکہ
گلبرگہ : تقدس مآب حضرت الحاج سید شاہ گیسو دراز خسرو حسینی صاحب قبلہ سجادہ نشین حضرت خواجہ بندہ نواز گلبرگہ شریف 617 ویں عرس حضرت خواجہ بندہ نواز کے
حیدرآباد: حکومت نے تلنگانہ میں قائم ہونے والے 7 میڈیکل کالجس کیلئے مختلف زمروں میں 7007 جائیدادوں کی منظوری دی ہے۔ یہ تمام جائیدادیں ٹیچنگ ہاسپٹل کے قیام کیلئے ضروری
حیدرآباد: سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کی صدی تقاریب کے صدرنشین ڈاکٹر کے کیشو راؤ رکن راجیہ سبھا نے بتایا کہ گورنر ٹی سوندرا راجن اور چیف منسٹر
حیدرآباد: سی پی آئی ماوسٹ پارٹی نے تلنگانہ اسٹیٹ کمیٹی سکریٹری و پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے رکن وائی نارائنا عرف ہری بھوشن اور اندراوتی ایریا کمیٹی کی رکن ایس
حیدرآباد :۔ مرکزی حکومت کی جانب سے مفت ویکسینس فراہم کرنے کے اعلان کے بعد بھی ریاست تلنگانہ میں کوویڈ ویکسینیشن اسی سست رفتاری کے ساتھ جاری ہے ۔ مرکزی
تقریباً 2 لاکھ طلبہ میں تشویش کی لہر ، پراکٹیکلس میں صد فیصد مارکس دینے سے مسئلہ حل ہونے کا دعویٰحیدرآباد :۔ ڈگری کے مختلف کورسیس میں داخلے کے لیے
کثیر تعداد میں عوام نے کیا استفادہ ، شہر کے عوام میں ٹیکوں کا خوف نہیںحیدرآباد :۔ دین اسلام میں غریبوں کو کھانے کھلانے اور ننگوں کو کپڑے پہنانے یا
حیدرآباد :۔ شہر میں ویکسینیشن ڈرائیو میں تیزی لانے کے لیے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن ( جی ایچ ایم سی ) کی جانب سے عوام کی سہولت اور آسانی کے
مرکزی حکومت کے احکامات کے باوجود تلنگانہ میں بھاری جرمانہ کی وصولی ، گاڑی مالکین پریشان حالحیدرآباد۔ حکومت ہندکے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے موٹروہیکل دستاویزات بشمول لائسنس‘ رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ
مطلقہ خواتین کیلئے 16 لاکھ وظیفہ کی اجرائی ، صدرنشین وقف بورڈ محمد سلیم کی مساعیحیدرآباد: صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ محمد سلیم نے ائمہ اور مؤذنین کے اعزازیہ کے بقایہ
مناسب جانچ پڑتال کرلیں ، مالکین اور فروخت کنندوں کے درمیان تنازعات سے بھاری نقصان ممکنحیدرآباد۔ اراضیات کی معاملت کرنے والے شہریوں اور اراضیات میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو
ٹی آر ایس کے پاس 301 کروڑ جبکہ وائی ایس آر کانگریس 143 کروڑ کے حاملحیدرآباد: الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مطابق دونوں تلگو ریاستوں کی برسر اقتدار پارٹیوں کے
تمل ناڈو میں بھی نئے وائرس کی نشاندہی ، تلنگانہ ۔ مہاراشٹرا آر ٹی سی بس خدمات کو مسدود کرنے کی ضرورتحیدرآباد۔ مہاراشٹرا میں کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا
انتخابی اخراجات داخل نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کی کارروائیحیدرآباد: الیکشن کمیشن نے تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے سابق مرکزی وزیر بلرام نائک کو آئندہ تین سال تک انتخابات میں
حیدرآباد: آندھراپردیش حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر تعمیر کئے جارہے رائلسیما لفٹ اریگیشن پراجکٹ پر اعتراض کرتے ہوئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے روانہ کردہ مکتوب پر
چیف منسٹر کا فیصلہ ، تین عبادتگاہوں کے تعمیری کام بیک وقت شروع کرنے کا منصوبہ، مندر اور چرچ کے پلان زیر غور محمد رشید الدینحیدرآباد۔ تلنگانہ سکریٹریٹ کی دونوں
آن لائین کلاسس جاری رہیں گی، عنقریب گائیڈ لائینس کی اجرائی،ہائی کورٹ میں تلنگانہ حکومت کا جواب حیدرآباد۔ ریاست میں یکم جولائی سے تعلیمی اداروں کے آغاز کے مسئلہ پر
لکھنؤ ۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے اترپردیش کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی نے انتخابات میں حصہ لینے والے خواہش مند امیدواروں
’’میں پیراسٹامول اور اینٹی بائیوٹک سے ٹھیک ہوگیا‘‘ : چیف منسٹرحیدرآباد ۔ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے ضلع ورنگل کے دورہ کے موقع پر یہ الزام عائد کیا تھا