تلنگانہ میں کورونا کے 165 نئے کیس ، 149 صحتیاب
حیدرآباد: تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 165 نئے کیسیس منظر عام پر آئے جبکہ 149 افراد صحت یاب ہوئے۔ کورونا سے ایک شخص کی موت واقع
حیدرآباد: تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 165 نئے کیسیس منظر عام پر آئے جبکہ 149 افراد صحت یاب ہوئے۔ کورونا سے ایک شخص کی موت واقع
حیدرآباد۔ مولا علی علاقہ میں آج اس وقت ہلکی سی کشیدگی پھیل گئی جب نامعلوم افراد نے شیواجی شوبھا یاترا کے دوران ہلکی سی سنگباری کی ۔ تفصیلات کے بموجب
حیدرآباد :۔ تلنگانہ میں فیول پر ٹیکس میں کمی کا امکان نہیں ہے کیونکہ حکومت کو سال 2020-21 کے زیادہ تر حصہ میں کورونا کے باعث خاطر خواہ ریونیوز حاصل
جنوری تک 39,662 کروڑ روپئے کا قرض حاصل کیا گیا ، محکمہ رجسٹریشن کی آمدنی 42.3 فیصد گھٹ گئیحیدرآباد :۔ ریاست کے مالیاتی شعبہ پر کورونا بحران اور لاک ڈاؤن
کیڈر کی نشاندہی پر ہی فلاحی اسکیمات سے فائدہ پہونچایا جائے گا : ایم یادگیری ریڈیحیدرآباد :۔ ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی ایم یادگیری ریڈی نے کہا کہ وہ
حیدرآباد :۔ کنگ کوٹھی پیالیس میں ایک گاڑی کے گھس جانے کے بعد اس تاریخی عمارت کے ایک حصہ کو نقصان پہنچا ۔ اس حادثہ سے ہیرٹیج عمارت کے قابل
ریاستی وزیر پرشانت ریڈی نے پارلیمنٹ ہاؤز اور راشٹرپتی بھون کا دورہ کیاحیدرآباد: تلنگانہ کے نئے سکریٹریٹ کامپلکس کی تعمیر میں ریڈ سینڈ اسٹون (سرخ پتھر) کے استعمال کا جائزہ
ونود کمار کی نمائندگی پر وزیر صحت ای راجندر کا اتفاقحیدرآباد: تلنگانہ میں معذورین کو آئندہ ماہ مارچ کے دوران کورونا ٹیکہ اندازی دی جائے گی۔ نائب صدرنشین تلنگانہ پلاننگ
قتل کی سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ، جائے واردات کا معائنہحیدرآباد: سابق صدر پردیش کانگریس وی ہنمنت راؤ اور رکن اسمبلی ڈی سریدھر بابو نے منتھنی میں پیش آئے
زوم ایپ کے ذریعہ 6 اضلاع سے ربط ، کانگریس امیدواروں کی کامیابی کا یقینحیدرآباد: صدرپردیش کانگریس اتم کمار ریڈی نے پارٹی کیڈر سے اپیل کی کہ وہ گریجویٹ زمرہ
پوڈی چیری سے گورنر سوندرا راجن کی حیدرآباد میں ویڈیو کانفرنسحیدرآباد: پوڈی چیری کے لیفٹننٹ گورنر کے عہدہ کی اضافی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد گورنر تلنگانہ ٹی سوندرا راجن
داخلوں کے مسئلہ پر جوابی حلفنامہ داخل نہیں کیا گیاحیدرآباد: ایم بی بی ایس داخلوں میں بے قاعدگیوں سے متعلق تنازعہ پر کالوجی نارائن راؤ یونیورسٹی آف ہیلت سائنسیس نے
پروفیسر کودنڈا رام اور سدھاکر ریڈی میدان میں، کانگریس میں راملو نائک کو امیدوار بنایاحیدرآباد: ٹی آر ایس نے نلگنڈہ ، کھمم اور ورنگل اضلاع پر مشتمل ایم ایل سی
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے جمعرات کو عرس کی تقریبات کے دوران اجمیر درگاہ میں پیش کی جانے والی ایک چادر بھیج دی۔عرس ایک صوفی
سرکاری ملازمین کے مماثل مراعات کیلئے حکومت تیار نہیں، تعلیم کو مجالس مقامی کے تحت کرنے تیاری، ٹیچرس کو جوابدہ بنایا جائیگاحیدرآباد۔ حکومت نے محکمہ تعلیم میں اصلاحات کے ذریعہ
تقریب حلف برداری میں چیف منسٹر کی شرکتحیدرآباد۔ گورنر ٹی سوندرا راجن نے آج لیفٹننٹ گورنر پڈوچیری کی حیثیت سے حلف لیا۔ پڈوچیری میں راج نواس کے لانس میں آج
پرگتی بھون میں تقریب، ریاست کی ترقی و عوام کی بھلائی کیلئے خصوصی دعاحیدرآباد۔ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے عرس غریب نواز حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے
حیدرآباد۔پدا پلی میں کل وکیل جوڑے کے قتل میں ملوث 3 خاطیوں بشمول ایک مقامی ٹی آر ایس لیڈر کو راما گنڈم پولیس نے گرفتار کرلیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس نارتھ
گورنمنٹ پریس میں طباعت کا فیصلہ،23 فروری تک پرچہ جات نامزدگی کا ادخالحیدرآباد۔ گریجویٹ کونسل نشستوں کے انتخابات میں بیالٹ پیپر گلابی رنگ کا رہے گا۔ 2 نشستوں کیلئے 14
۔5 افراد کے ساتھ مہم کی اجازت، کورونا قواعد کی سختی سے عمل آوری لازمیحیدرآباد۔ الیکشن کمیشن نے گریجویٹ زمرہ ایم ایل سی نشستوں کی انتخابی مہم کیلئے امیدواروں پر