ٹیچرس کے یونیفارم سے متعلق سرکیولر پر ملا جلا ردعمل
حیدرآباد :۔ سکریٹری تلنگانہ مینارٹیز ریسیڈنشیل اسکولس (TMREIS) کے دفتر سے جاری کئے گئے ایک حالیہ سرکیولر پر ، جس میں ٹیچرس کے لیے یونیفارم پہننے کو لازمی بنایا گیا
حیدرآباد :۔ سکریٹری تلنگانہ مینارٹیز ریسیڈنشیل اسکولس (TMREIS) کے دفتر سے جاری کئے گئے ایک حالیہ سرکیولر پر ، جس میں ٹیچرس کے لیے یونیفارم پہننے کو لازمی بنایا گیا
نئی پارٹی تشکیل کے لیے سرگرم مشاورت کے دوران ان پر تنقید کرنے والوں کو شرمیلا کا جوابحیدرآباد :۔ تلنگانہ میں نئی سیاسی پارٹی تشکیل دینے کے لیے سرگرم مشاورت
حیدرآباد :۔ نامور ادیبہ نفیسہ خان کی کتاب ’’ مصرفِ بینائی ‘‘ کی رسم اجرا بدست جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست 21 فروری بروز اتوار 7 بجے شام اردو
سینئیر قائدین کی ناراضگی ،پارٹی ہائی کمان سے شکایت ، پدیاترا اور جلسہ عام سے دوریحیدرآباد :۔ تلنگانہ میں نازک دور سے گذرنے والی اصل اپوزیشن کانگریس کے قائدین میں
20 فروری کو نیتی آیوگ کا اجلاس، چیف سکریٹری سومیش کمار کی عہدیداروں سے مشاورت حیدرآباد: چیف سکریٹری سومیش کمار کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی 20 فروری کو نیتی آیوگ
لاک ڈاؤن کے بعد کارکردگی میں بہتری ، مستقبل میں مزید آمدنی کی امید حیدرآباد: تلنگانہ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے کورونا لاک ڈاؤن میں ہوئے بھاری نقصانات کی پابجائی کا
ریاستی حکومت کے ٹیکس میں اضافہ اہم وجہ ، عوام کو مشکلات حیدرآباد۔15فروری(سیا ست نیوز) شہر حیدرآباد میں آج پٹرول کی قیمت 92.26 ریکارڈکی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت
کسی بھی وقت ہڑتال شروع کرنے کا اندیشہ ، کارپوریشن کو نظرانداز کرنے کا الزام حیدرآباد۔15 فروری (سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآبادو سکندرآباد میں کسی بھی وقت صفائی عملہ کی
سرٹیفکٹس کی اجرائی میں سہولت، گھر بیٹھے تفصیلات حاصل کرنے کا موقعحیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی میں اگزامنیشن برانچ کی آن لائین خدمات میں مزید توسیع کرتے ہوئے طلبہ کو سہولت بخش
شیڈول جاری ،10مارچ کو ووٹنگ ، 14مارچ کو نتائج کا اعلانحیدرآباد: آندھراپردیش الیکشن کمیشن نے 10 میونسپل کارپوریشنوں کے انتخابات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے ۔ وجئے نگرم ، ایلور
حیدرآباد: تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 99 کیسس درج کئے گئے جبکہ دو اموات واقع ہوئیں۔ ہفتہ اور اتوار کے درمیان ٹسٹوں کی تعداد میں کمی
آندھراپردیش ہائی کورٹ کی مداخلت، ویڈیو فوٹیج پیش کرنے کی ہدایتحیدرآباد: آندھراپردیش ہائی کورٹ نے اسٹیٹ الیکشن کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ ریاستی وزیر سیول سپلائیز کے نانی کا
کورونا و باء کے پیش نظر مختلف وزارتو ں کی مشاورت جاریحیدرآباد۔15فروری(سیاست نیوز) مرکزی حکومت کی جانب سے اپریل کے اواخر میں ملک بھر میں ٹرین خدمات کو بحال کرنے
3.05 کیرٹ کے ناشپاتی کی شکل کے ہیرے کا آئندہ ماہ امریکہ میں ہراج ہوگاحیدرآباد :۔ ایک نادر و نایاب ہیرہ کو جو گولکنڈہ کے مشہور ہیروں میں سے ایک
صرف ماہ اپریل میں 7 کروڑ، ماباقی 9 ماہ میں ماہانہ 29 کروڑ کی آمدنیحیدرآباد :۔ میٹرو ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (ایچ ایم ڈی اے ) کو عمارتوں کی تعمیرات اور لے
خانگی ادارے شکایتی شعبہ قائم کرنے پر مجبور، عوامی مسائل کی فی الفور یکسوئی کیلئے بلدیہ کی ہدایتحیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے سڑکوں کی نگہداشت کے سلسلہ میں کنٹراکٹرس
اتم کمار ریڈی کی اپیل ، چنا ریڈی اور راملو نائک کو بی فارم کی اجر ائیحیدرآباد: صدر پردیش کانگریس اتم کمار ریڈی نے گریجویٹ ایم ایل سی نشستوں کے
ٹی آر ایس کا ووٹ بینک کمزور کرنے کی منصوبہ بندی، دیہاتوں کی سطح پر رکنیت سازیحیدرآباد: تلنگانہ میں استحکام کیلئے بی جے پی نے کمزور طبقات پر توجہ مرکوز
سال 2014-15 میں 5195 کروڑ ،جاریہ مالیاتی سال کے اواخر 15 ہزار کروڑ سود ادا کرنا ہوگاحیدرآباد :۔ ریاست پر بڑھتا ہوا قرض کا بوجھ تشویشناک صورتحال اختیار کررہا ہے
تلنگانہ پرائیوٹ اسکول ٹیچرس اسوسی ایشن کی جانب سے انتخابات کے بائیکاٹ پر غورحیدرآباد۔ تلنگانہ پرائیویٹ اسکول ٹیچرس اسوسیشن کی جانب سے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے گریجویٹ حلقہ کے