شہر کی خبریں

شرمیلا 20 فروری کو کھمم کا دورہ کریں گی

راج شیکھر ریڈی کے حامیوں سے پارٹی کے نام اور جھنڈا کی تیاری پر مشاورتحیدرآباد۔ سابق چیف منسٹر ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی دخترنے 20 فروری کو کھمم

چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کا آج نلگنڈہ کا دورہ

حیدرآباد: چیف منسٹرکے چندرشیکھرراؤ ضلع نلگنڈہ میںچہارشنبہ کو خطاب کریں گے۔ جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیںجس کامعائنہ آج وزیر برقی جگدیش راؤ نے رکن راجیہ سبھا بی

تلنگانہ میں کورونا کے149نئے کیسیس

حیدرآباد:تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 149نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 2,95,831ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی