مستقبل میں تلنگانہ کو قرض کی ادائیگی میں مشکلات ممکن
پندرہویں فینانس کمیشن کی سفارشات سے ریاستی چیف منسٹر کے سی آر متفکرحیدرآباد۔ مرکزی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ میں ریاست تلنگانہ کو ہونے والے نقصانات میں
پندرہویں فینانس کمیشن کی سفارشات سے ریاستی چیف منسٹر کے سی آر متفکرحیدرآباد۔ مرکزی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ میں ریاست تلنگانہ کو ہونے والے نقصانات میں
ریونیو عہدیداروںکے ساتھ مشترکہ سروے کی ہدایت، قابضین کے خلاف کارروائی کا آغازحیدرآباد: صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ محمد سلیم نے ریونیو ، پولیس اور وقف بورڈ کے عہدیداروں کے ہمراہ
ٹنڈرس کی 11 فروری سے اجرائی، 25 فروری داخل کرنے کی آخری تاریخ حیدرآباد۔ تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن ( ٹی ایس آر ٹی سی) نے آج شہر حیدرآباد میں
۔15 سال مکمل کرنے والے 14 لاکھ 20 سال مکمل کرنے والے 13 لاکھ گاڑیاں شاملحیدرآباد :۔ بجٹ میں مرکزی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ قدیم گاڑیوں کو اسکراپ
حیدرآباد: ریاستی حکومت نے 186 ریونیو آفیسرس کو تحصیلدار کے عہدہ پر ترقی دیتے ہوئے زون۔V اور زون۔VI میں تقرر کیا ہے ۔ 91 ریونیو آفیسرس کو زون۔V کے تحت
ا۔10 یوم کے دوران ایک لاکھ 87 ہزار ملازمین کو ٹیکہ دینے کی مہم : ڈائرکٹر محکمہ صحت حیدرآباد۔ریاست تلنگانہ میں 8فروری سے محکمہ پولیس ‘ بلدیہ اور محکمہ مال
اسمبلی کی کمیٹی کا اجلاس ، زرعی شعبہ کو مفت برقی سربراہی کا جائزہحیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی کی پبلک انڈر ٹیکنگ کمیٹی کا صدرنشین جیون ریڈی کی صدارت میں اجلاس منعقد
حیدرآباد: مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ جل شکتی رتن لال کٹاریہ تلنگانہ میں گھروں کو صد فیصد نل کنکشن فراہم کرنے پر حکومت کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ
حیدرآباد۔ نقلی پے ٹی ایم ایپ کے ذریعہ پرانے شہر کے تاجرین کو دھوکہ دینے والے 8 دھوکہ بازوں کو ساؤتھ زون پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کمشنر حیدرآباد
حیدرآباد: تلنگانہ میں کورونا کیسس میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 185 نئے کیسس منظر عام پر آئے جبکہ 197 افراد صحت یاب
ٹرانسپورٹ دفاتر میں ایجنٹس کی موجودگی، اسکام سے محکمہ کو نقصاناتحیدرآباد: تلنگانہ پولیس نے غیر قانونی طور پر سرکاری محکمہ جات کی آن لائین خدمات سے متعلق اسکام کو بے
حیدرآباد۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اِسرو ) اور ڈپارٹمنٹ آف اسپیس نے اسکائی روٹ ایر اسپیس کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے تاکہ وہ حیدرآباد میں واقع اسٹارٹ اَپ کے
حیدرآباد: یونیورسٹی آف حیدرآباد میں گزشتہ پانچ دنوں کے دوران ہاسٹل میں کورونا کے تین پازیٹیو کیسس منظر عام پر آئے ہیں ۔ اسکول آف لائیف سائنسیس کے ایم ایس
حیدرآباد۔ ٹی آر ایس رکن پارلیمنٹ کیشو راؤ نے آج مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ زرعی قوانین مسئلہ کے حل کیلئے ایک میکانزم تیار کرے۔ اپوزیشن پارٹیوں نے
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے کلکٹر رنگا ریڈی کو تحقیر عدالت کے مقدمہ میں نوٹس جاری کی ہے ۔ چیف جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس وجئے سین ریڈی پر مشتمل
حیدرآباد۔ جناب عامر علی خاں نیوز ایڈیٹر ’سیاست‘ کو حیدرآباد، سکندرآباد اور R.R ڈسٹرکٹ پولیس اسٹیشنوں سے 9 مراسلے تدفین کی غرض سے وصول ہوئے۔ ان مسلم نعشوں کو دواخانہ
ریونت ریڈی کا الزام ، بی جے پی مقدمات سے دھمکا رہی ہےحیدرآباد: کانگریس رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی نے کہا کہ مرکزی مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی کو ٹاملناڈو میں
حیدرآباد: سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرمارکا نے 9 فروری سے ریاست بھر کے کسانوں سے ملاقات کا منصوبہ بنایا ہے ۔ عادل آباد میں 9 فروری سے وہ اپنی
عہدیداروں کو چیف سکریٹری سومیش کمار کی ہدایتحیدرآباد: چیف سکریٹری سومیش کمار نے تلنگانہ میں مریضوں کے لئے طبی خدمات میں بہتری کیلئے انفارمیشن ٹکنالوجی کے استعمال پر زور دیا۔
مسائل کی عاجلانہ یکسوئی کیلئے حکومت کی پہلحیدرآباد: آندھراپردیش حکومت نے کسانوں کیلئے ہر ضلع میں علحدہ پولیس اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کسانوں کے مسائل کی