چیف سکریٹری سومیش کمار نے شہر کے ٹیکہ اندازی مراکز کا معائنہ کیا
چھوٹے کاروباریوں اور صحافیوں کو ٹیکہ اندازی کی خصوصی مہم، تین دن میں 1.4 لاکھ ٹیکہ اندازی کا نشانہحیدرآباد: چیف سکریٹری سومیش کمار نے کہا ہے کہ آئندہ تین دنوں
چھوٹے کاروباریوں اور صحافیوں کو ٹیکہ اندازی کی خصوصی مہم، تین دن میں 1.4 لاکھ ٹیکہ اندازی کا نشانہحیدرآباد: چیف سکریٹری سومیش کمار نے کہا ہے کہ آئندہ تین دنوں
ماہ جون میں جائیداد خریدی کے اچھے دن ، محکمہ کی حکومت سے درخواستحیدرآباد۔ تلنگانہ میں محکمہ اسٹامپس اینڈ رجسٹریشن کے دفاتر کو لاک ڈاؤن سے مستـثنیٰ قرار دینے کے
صرف راجندر پر کارروائی کیوں، وزراء اور ارکان اسمبلی بھی ملوث: ہنمنت راؤحیدرآباد: سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤ نے ریاست میں وقف، انڈومنٹ اراضیات کے علاوہ آوٹر رنگ
دن بھر تلاشی کے بعد پولیس کو برآمد ، سیندھی پلانے کے بعد کورنٹائن سنٹر کو دوبارہ منتقلحیدرآباد :۔ سیندھی کی خاطر کورونا کا ایک مریض ہاسپٹل سے فرار ہوگیا
نوٹ برائے ووٹ کیس میں اے سی بی کو نوٹس کی اجرائیحیدرآباد: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی کو نوٹ برائے ووٹ کیس میں سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔
پولیس کے جذبہ انسانی خدمت کی ستائشحیدرآباد :۔ لاوارث ضعیف خاتون کی آخری رسومات انجام دیتے ہوئے پولیس نے انسانی ہمدردی کا ثبوت دیا ہے ۔ پولیس صرف لاٹھی سے
رچہ کنڈہ میں مختلف علاقوںکا دورہ، ملازم پولیس کی کارکردگی کی ستائشحیدرآباد: ڈائرکٹر جنرل پولیس مہیندر ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل آوری
سوشیل میڈیا پر ویڈیو وائرل ، ڈرا دھمکاکر پھل خریدنے کی تردید ، پولیس کے احکاماتحیدرآباد :۔ سوشیل میڈیا میں ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں نے
24 گھنٹوں میں 60 آپریشنس کی تیاریاں ، چیف سکریٹری نے کوٹھی ہاسپٹل کا دورہحیدرآباد :۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے کوٹھی کے ای این ٹی ہاسپٹل کا دورہ کرتے
سب سے کم معاوضہ تلنگانہ کو حاصل ،وزیر فینانس ہریش راؤ کا دعویٰحیدرآباد۔ ریاستی وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ ملک میں تلنگانہ ریاست کو سب سے کم
چندرا بابو نائیڈو ، لوکیش ، بالا کرشنا اور لکشمی پاروتی این ٹی آر گھاٹ پہنچےحیدرآباد: تلگو دیشم پارٹی کے بانی آنجہانی این ٹی راما راؤ کو یوم پیدائش کے
نوشہ کے والد کے بشمول چار افراد فوت، 100 سے زائد مہمان کورونا وائرس سے متاثرحیدرآباد: کھمم ضلع میں کورونا قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب 4
محکمہ صحت کے عہدیداروں کے ساتھ ہاسپٹل انتظامیہ کا اجلاس، 64 دواخانوں کو نوٹسحیدرآباد: محکمہ صحت کے عہدیداروں نے خانگی دواخانوں کے انتظامیہ کو پابند کیا ہے کہ وہ کورونا
امراوتی ۔ آندھرا پردیش میں کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی آنے لگی ہے ۔ یومیہ 20 ہزار متاثرین کی تعداد کے بعد اب یہ تعداد گھٹ رہی ہے اور
گلوبل ٹنڈرس میں کوئی خاص ردعمل نہیں، ریاست کی ضرورت کے مطابق سربراہی مشکلحیدرآباد: بین الاقوامی کمپنیوں سے کورونا ویکسین کے حصول کیلئے تلنگانہ حکومت کی کوششوں پر کوئی خاص
دھان کی خریدی 7 دن میں مکمل کرلی جائے، ضلع کلکٹرس سے چیف سکریٹری کی ٹیلی کانفرنسحیدرآباد: چیف سکریٹری سومیش کمار نے ضلع کلکٹرس کے ساتھ ٹیلی کانفرنس میں کسانوں
طریقہ بدلنے کی بجائے وقت میںکمی کی حکومت سے سفارشحیدرآباد۔ تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے امتحانات کے سلسلہ میں حکومت کو سفارشات میں تجویز پیش کی کہ امتحانات کیلئے زیادہ
حیدرآباد : لاک ڈاؤن کے باوجود بھی شہر میں سنگین وارداتیں پیش آرہی ہیں ۔ پرانے شہر کے علاقہ دبیر پورہ میں قبرستان کے قریب ایک نوجوان کا قتل کردیا
حیدرآباد ۔ ہاسپٹل اخراجات سے دلبرداشتہ ایک کورونا مریض نے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ چیتنیہ پوری پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق 54 سالہ
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں جنوب مغربی مانسون کی آمد کیلئے 31 مئی کے بعد حالات سازگار ہوجائیں گے ۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ ریاست میں مغربی اور شمالی ہواوں کے