شہر کی خبریں

موسی ندی کی سطح میں خطرناک اضافہ

حیدرآباد 19 اگست (یواین آئی) حیدرآباد اورسکندرآباد میں ہو رہی مسلسل بارش کے باعث موسی ندی خطرناک سطح پر بہہ رہی ہے ۔ بھودان پوچم پلی منڈل کے جولورو۔ردر ویلی