تلنگانہ سکریٹریٹ میں کورونا کیسوں میں اضافہ سے ملازمین پریشان ٹسٹنگ اور ٹیکہ اندازی مراکز کے قیام کا مطالبہ
حیدرآباد۔ تلنگانہ سکریٹریٹ نے کورونا کیسس میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے نان گزیٹیڈ آفیسرس یونین نے سکریٹریٹ کے احاطہ میں کورونا ٹسٹنگ سنٹر اور ٹیکہ اندازی مرکز کے قیام کا