سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام گورنر سوندرا راجن کی ریڈ کراس سوسائٹی کو ہدایت
حیدرآباد۔23 ۔جولائی (سیاست نیوز) گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے انڈین ریڈ کراس سوسائٹیز کے عہدیداروں اور والینٹرس کو ہدایت دی ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں چوکسی اختیار