شہر کی خبریں

تلنگانہ میں کورونا کے 502 نئے کیس ، 3 اموات

حیدرآباد : ریاست میں کورونا کے کیسس میں بتدریج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پازیٹیو کیسس سے زیادہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ریاست کیلئے حوصلہ افزاء ہے۔ محکمہ