شہر کی خبریں

تلنگانہ بھر میں پلس پولیو کا اہتمام

حیدرآباد۔ تلنگانہ بھر میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پلس پولیو خوراک پلانے کا آج اہتمام کیا گیا ۔ عوامی نمائندوں نے جملہ 38,319,07 بچوں کو پولیو

انٹر امتحانات کیلئے فیس شیڈول کی اجرائی

۔11 فروری تک مہلت ‘1000 روپئے جرمانہ کے ساتھ 9 مارچ تک سہولتحیدرآباد :۔ تلنگانہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے انٹر میڈیٹ امتحانات کی فیس ادائیگی کے لیے شیڈول جاری