حیدرآباد کا موسم صحت کیلئے ٹھیک نہیں
شہریو ں کو کافی احتیاط برتنے کی ضرورت ۔ نزلہ ، زکام ،بخار کی عام شکایتحیدرآباد۔7جنوری(سیاست نیوز) حیدرآباد میں دو یوم سے جاری موسم صحت کے اعتبار سے ٹھیک نہیں
شہریو ں کو کافی احتیاط برتنے کی ضرورت ۔ نزلہ ، زکام ،بخار کی عام شکایتحیدرآباد۔7جنوری(سیاست نیوز) حیدرآباد میں دو یوم سے جاری موسم صحت کے اعتبار سے ٹھیک نہیں
پی ایم کیر فنڈ سے امداد، ملک بھر کیلئے 162 پراجکٹس کا منصوبہ حیدرآباد: مرکزی حکومت نے پرائم منسٹر کیرس فنڈ ٹرسٹ کے ذریعہ تلنگانہ کیلئے پانچ میڈیکل آکسیجن جنریشن
یونیورسٹی کی خانگی کالجس سے ملی بھگت، وائس چانسلر اپنے موقف پر قائم حیدرآباد: تلنگانہ میں میڈیسن کی نشستوں میں مقامی طلبہ کے بجائے آندھرائی طلبہ کو داخلوں سے متعلق
حیدرآباد : کامن پوسٹ گریجویٹ انٹرنس ٹسٹ (CPGET) 2020 میں حصہ لینے والے 72,467 امیدواروں کے منجملہ 96.79 فیصد نے کامیابی حاصل کی ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ کونسل آف ہائر ایجوکیشن
حکومت سے ہائی کورٹ کا سوال، آج دوبارہ سماعتحیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے سوال کیا ہے کہ آیا کورونا ویکسین ترجیحی بنیادوں پر ایڈوکیٹس اور کورٹ اسٹاف
محکمہ صحت کی جانب سے ٹیکہ اندازی کے انتظامات ، دیگر دواخانوں میں بھی تیاریحیدرآباد۔7جنوری(سیاست نیوز) محکمہ صحت کی جانب سے 13 جنوری سے 15جنوری کے درمیان عثمانیہ دواخانہ میں
حیدرآباد : نظام انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (نمس) کے نئے قائم کردہ آنکالوجی بلاک کی تزئین نو کے بعد افتتاح عمل میں لایا گیا۔ جس میں خصوصی ڈے کیر
محض 5.2 فیصد اسکول کھولے گئے، بیشتر اسکولوں میں آن لائین کلاسسحیدرآباد: کورونا وباء کے آغاز کے بعد ملک بھر میں تعلیمی سرگرمیاں مفلوج ہوگئی تھیں اب جبکہ ملک بھر
حیدرآبادکورونا کا اثر زندگی کے مختلف شعبہ جات پر پڑا۔اس سے پرائیویٹ تعلیمی ادارے بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے ۔کورونا کی روک تھام کے لئے لگائے گئے لاک
حیدرآباد: تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 379 کیسس منظر عام پر آئے جبکہ 305 افراد صحت یاب ہوئے ۔ اس مدت کے دوران تین اموات واقع
سرکاری ریکارڈ میں عدم شمولیت، کورونا وارڈس کو سنکرانتی تہوار تک برقرار رکھنے کا فیصلہحیدرآباد: تلنگانہ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران کورونا کے کیسس میں بتدریج کمی واقع ہوئی
کانگریس کو نظر انداز کرنے صرف ٹی آر ایس کو نشانہ بنانے کا فیصلہحیدرآباد :۔ ریاست تلنگانہ میں بی جے پی نے اچانک اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیل کردی ۔
ہائی کمان کی منظوری، مقامی ٹی آر ایس کیڈر میں اختلافاتحیدرآباد: ناگرجنا ساگر اسمبلی حلقہ کے ضمنی چناؤ میں کانگریس کے سینئر لیڈر کے جانا ریڈی کا مقابلہ کرنا تقریباً
حیدرآباد: تلنگانہ میں قائم کئے گئے ٹاورس کی کارکردگی ملک کے دیگر ٹاورس کے مقابلہ میں بہتر ہے۔ تلنگانہ کا ہر ٹاور ایک ہزار میں سے 0.71 فیصد آبادی کا
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے اسکول سنکرانتی تہوار کے بعد نویں اور دسویں جماعت کے طلبا کے لئے باقاعدہ کلاس شروع ہو سکتے ہیں۔ تلنگانہ ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ،
تلنگانہ میں بی جے پی کے بڑھتے اثر کو روکنے چیف منسٹر کی سیاسی حکمت عملی تو نہیں !؟ حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میں بی جے پی کے بڑھتے قدم کو
محکمہ صحت کی جانب سے تمام انتظامات مکمل،ریاست بھر میں زائد از 1200 مراکز کا قیام حیدرآباد: تلنگانہ میں جمعرات اور جمعہ کو کورونا ویکسین کے ڈرائی رن دوسرے مرحلہ
راج بھون میں جذباتی مناظر، پریشان حال خاتون کو 50,000 کی مدد اور اناج حوالے حیدرآباد: گورنر ٹی سوندرا راجن نے جنگاؤں ضلع سے تعلق رکھنے والی ایک ضعیف خاتون
حیدرآباد:تلنگانہ ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کی حیثیت سے جسٹس ہیماکوہلی 7جنوری کو حلف لیں گی۔وہ تلگو ریاست کی تاریخ کی پہلی خاتون ہوں گی۔نیشنل لا یونیورسٹی کی
حیدرآباد: حیدرآباد کی نارتھ زون پولیس نے ٹاسک فورس پولیس کی مدد سے چیف منسٹر تلنگانہ کے رشتہ داروں کے اغواء کے معاملہ میں ملوث آندھراپردیش کے سابق وزیر اور