شہر کی خبریں

ہرن مردہ پایاگیا

حیدرآباد،:حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے ایس این اسکول کے قریب زیرتعمیر مقام پر ایک مردہ ہرن پایا گیا۔یہ ہرن منگل کی صبح پایاگیا جس کو دیکھ کر مقامی افراد نے محکمہ

شیلجہ کرانتی یوتھ کانگریس کی نائب صدر منتخب

حیدرآباد۔ تلنگانہ یوتھ کانگریس کے انتخابات میں ایس شیلجہ کرانتی کمار حیدرآباد ڈسٹرکٹ یوتھ کانگریس کی نائب صدر منتخب ہوئی ہیں۔ یوتھ کانگریس کے انتخابات آن لائن منعقد ہوئے تھے