جاریہ ماہ کے اواخر میں ریاستی کابینہ میں ردوبدل کا امکان
چیف منسٹر کی قائدین سے مشاورت، 5 وزراء کی علحدگی،نوجوانوں کو موقعحیدرآباد۔ تلنگانہ میں دوسری میعاد کے دو سال کی تکمیل پر چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے حکومت
چیف منسٹر کی قائدین سے مشاورت، 5 وزراء کی علحدگی،نوجوانوں کو موقعحیدرآباد۔ تلنگانہ میں دوسری میعاد کے دو سال کی تکمیل پر چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے حکومت
ترقیاتی اور فلاحی اقدامات کی تفصیلات جاری، لاک ڈاؤن کے دوران لاکھوں خاندانوں کو اناج اور مالی امدادحیدرآباد۔ تلنگانہ میں چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی ٹی آر ایس حکومت
حیدرآباد۔تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسس منظر عام پر آئے جبکہ 4 اموات واقع ہوئیں۔ محکمہ صحت کے بلیٹن کے مطابق 609 افراد صحت یاب
تین زمرہ جات کی ویب کونسلنگ سیاست کی گائیڈنس سے استفادہحیدرآباد : تلنگانہ کی کالوجی نارائن راؤ یونیورسٹی آف ہیلت سائینس نے نیٹ کامیاب امیدواروں کیلئے اے زمرہ کی ویب
وجئے واڑہ ۔ امریکہ میں ایک تلگوجوڑے کے خلاف ایک لک آوٹ نوٹس جاری کردی گئی ہے جنہوں نے مبنہ طور پر کئی طلبا کو دھوکہ دیا ہے ۔ یہ
وزیر اعظم سے ملاقات میں ریاست کے مسائل سے زیادہ سیاسی مسائل زیر بحثحیدرآباد۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ اپنے تین روزہ نئی دہلی دورہ کے بعد آج صبح
مشاورت سے رہنما خطوط تیار کرنے چیف منسٹر کی ہدایتحیدرآباد۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے آج ایک کابینی سب کمیٹی تشکیل دی جو ریاست میں غیر زرعی اراضیات
اپنی ذمہ داریوں سے زیادہ اراضی معاملات ‘ قبضوں اور مکانات کے تخلیہ پر توجہحیدرآباد۔انتخابات ختم ہوگئے اور نتائج آچکے ہیں اور اب قائدین کی ’داداگیری ‘ شروع ہوچکی ہے۔
حیدرآباد۔ گچی باولی آئی ٹی کاریڈار کے علاقہ میں ایک چیتا نے ایک کتے پر حملہ کیا جس کے بعد عوام میں خوف و دہشت کی لہر دوڑ گئی ۔
حیدرآباد۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر زرعی جائیدادوں کے رجسٹریشن کیلئے سلاٹ بکنگ پر کامیابی سے عمل کیا جارہا ہے اور اس کو عوام کی
کے سی آر کا اعلان ۔ چیف سکریٹری کو تفصیلات جمع کرنے کی ہدایتحیدرآباد۔ چیف منسٹر کے چندرشیکھر راو نے آج اعلان کیا کہ جلد ہی اساتذہ اور پولیس محکمہ
حیدرآباد۔ حکومت نے کورونا ویکسین پر عوام میں شعور بیداری کیلئے ضلع اور منڈل سطح کے علاوہ میونسپل کارپوریشن سطح پر کمیٹیاں تشکیل دیں۔ یہ کمیٹیاں ویکسین کی تقسیم کا
حیدرآباد : کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال میں ملوث ریلوے پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو ملکاجگری پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ تھن کنچن للو
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں موجود گنبدان قطب شاہی کے انیسویں صدی کے اوائل کی پینٹنگس اور فوٹو گرافس میں یہ یادگار عمارتیں گارڈنس سے گھری شاندار حالت میں دکھائی دیتی ہیں۔
آدھار کارڈ کا لزوم، اپارٹمنٹس کے بارے میں فیصلہ ہنوز باقی حیدرآباد۔ گریٹر حیدرآباد کے حدود میں ہر گھر کو 20 ہزار لیٹر پانی کی مفت سربراہی سے متعلق کے
تمام محکمہ جات کی مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرنے چیف سکریٹری کو ہدایت حیدرآباد۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ٹیچرس اور محکمہ پولیس کے بشمول ریاست کی
متواتر شکست کے باوجود قائدین سبق لینے تیار نہیں، گروہ بندیاں عروج پر، ریونت ریڈی کی تائید میں اکثریتی رائےحیدرآباد۔ عام طور پر سیاسی جماعتیں انتخابی شکست کے بعد گھر
مریضوں کا استحصال، اعلیٰ عہدیداروں کیساتھ بہتر تعلقات کے نام کمیشن وصولی حیدرآباد : حکومت تلنگانہ کی جانب سے علاج و معالجہ پر فراہم کی جانے والی چیف منسٹر ریلیف
حیدرآباد : کانگریس کے حلقوں میں یہ قیاس آرائی زور پکڑ گئی ہے کہ ریونت ریڈی تلنگانہ پردیش کانگریس کے اگلے صدر ہوں گے۔ قیاس آرائی اس وقت زور پکڑی
مزید تاخیر پر زیرو سال ممکن، اولیائے طلباء اور سرپرستوں کا حکومت سے مطالبہ حیدرآباد: حکومت جاریہ تعلیمی سال کے سالانہ امتحانات منعقد نہ کرے اور اگر کرنا ہی چاہتی