ضلع وقارآبادمیں ڈرائیور امپارمنٹ پروگرام کے تحت 18 اور 19 اگست کو انٹرویو
حیدرآباد۔ ضلع وقارآباد اقلیتی بہبود آفیسر ایس موتی لال کے بموجب اقلیتی مائناریٹی فینانس کارپوریشن کی جانب سے ڈرائیور امپاورمنٹ پروگرام کے تحت ضلع وقارآباد کے اقلیتی طبقہ کے بیروزگار