شہر کی خبریں

عازمین حج کے پاسپورٹس کی واپسی کا آغاز

حیدرآباد: حج 2020 کی منسوخی کے بعد منتخب عازمین کو جمع کردہ رقم اور پاسپورٹ کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تلنگانہ حج کمیٹی کے ذرائع نے بتایا کہ اوریجنل