فیس ری ایمبرسمنٹ اور اوورسیز اسکالرشپ کے بقایہ جات کے مسئلہ پر اسمبلی میں گرما گرم مباحث
وزیر لکشمن کمار کا جواب غیر واضح، اکبر اویسی نے اسکیمات میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی، کل جماعت اجلاس طلب کرنے حکومت کا اتفاقحیدرآباد۔11۔ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ قانون اسمبلی