شہر کی خبریں

تلنگانہ میں خشک موسم

حیدرآباد /8 مارچ ( سیاست نیوز ) تلنگانہ میں آج خشک موسم رہا ۔شہر اور اضلاع میں 36 ڈگری اور 28 ڈگری کے درمیان درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔

ملک میں تعلیم نسوان کو زبردست فروغ

شاداں کمپیوٹر اسٹیڈیز فار گرلس کا جلسہ تقسیم اسناد ، پروفیسر ایس رام چندرن کا خطاب حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : وائس چانسلر عثمانیہ