شہر کی خبریں

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی 2379 گاڑیاں ضبط

حیدرآباد ۔ /15 اپریل (سیاست نیوز) لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف روزانہ حیدرآباد ٹریفک پولیس بڑے پیمانے پر کارروائی کررہی ہے ۔ /15 اپریل شام 7

انسانی حقوق کمیشن کی سماعت ملتوی

حیدرآباد۔ 15 اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ انسانی حقوق کمیشن نے عوامی مسائل کی سماعت 30 اپریل تک موقوف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کورونا وائرس لاک ڈائون کے نتیجے میں