پرانے شہر میں لاک ڈاؤن کا کوئی اثر نہیں ،سڑکوں پر گھومنے والوں کی تعداد میں اضافہ
ترکاری ، اجناس اور کرانہ دکانات میں ہجوم حیدرآباد۔7اپریل(سیاست نیوز) شہرحیدرآباد میں جاری لاک ڈاؤن کے کوئی اثرات پرانے شہر میں نہیں دیکھے جا رہے ہیں بلکہ کورونا وائرس کی