شہر کی خبریں

شہر حیدرآباد کے ہاسٹلس کو بند کرنے کی نوٹس

حیدرآباد۔ 18مارچ (یو این آئی) کرونا وائرس کے خوف کے نتیجہ میں گریٹر حیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)نے شہر حیدرآباد کے ہاسٹلس کو بند کرنے کی نوٹس جاری کی ہے

شہریوں سے این پی آر کے بائیکاٹ کی اپیل

حیدرآباد۔مندرجہ ذیل میں دئے گئے تحریک کے اتحادی تنظیموں اور جماعتوں نے مرکزی حکومت کے متعارف کردہ نئے شہریت قانون‘این پی آر اور این آر ائی سی کی مخالفت کی