شہر کی خبریں

اتوار کو حیدرآبادمیٹرو کی خدمات بند رہیں گی

حیدرآباد۔ 21مارچ (یو این آئی)وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ جنتا کرفیو کے پیش نظر اتوار کو حیدرآبادمیٹرو کی خدمات بند رہیں گی۔میٹروریل کے عہدیداروں نے پہلے ہی

اقلیتی بہبود بجٹ مایوس کن ، حکومت کے صرف وعدے

71 جونیر کالجس کیلئے خاطر خواہ رقم نہیں،صدر نشین کانگریس میناریٹی ڈپارٹمنٹ سمیر ولی اللہ کا بیان حیدرآباد۔/21مارچ، ( سیاست نیوز) سٹی کانگریس میناریٹی ڈپارٹمنٹ کے صدرنشین سمیر ولی اللہ