شہر کی خبریں

تلنگانہ کے کئی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں

حیدرآباد16جنوری(یواین آئی) تلنگانہ کے کئی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔درجہ حرارت میں روز بروز گراوٹ ہورہی ہے جس کے نتیجہ میں سردی کی لہر میں اضافہ ہوتاجارہا ہے