شہر کی خبریں

ڈی جے ایس کے گرفتار ارکان کی ضمانت منظور

حیدرآباد ۔ /19 نومبر (سیاست نیوز) نامپلی کریمنل کورٹ کے آٹھویں ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹین مجسٹریٹ نے گرفتار شدہ درسگاہ جہاد و شہادت کے ارکان کی ضمانت منظور کرلی ہے