جی ایچ ایم سی شہر میں 358 مخدوش عمارتوں کو منہدم کرنے کوشاں
عمارتوں کے مالکین سے رابطہ پر زور ، بارش کے پیش نظر ملازمین کے رخصتیں منسوخحیدرآباد۔13۔اگسٹ(سیاست نیوز) مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کے حدود میں واقع 358 مخدوش عمارتوں کے
عمارتوں کے مالکین سے رابطہ پر زور ، بارش کے پیش نظر ملازمین کے رخصتیں منسوخحیدرآباد۔13۔اگسٹ(سیاست نیوز) مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کے حدود میں واقع 358 مخدوش عمارتوں کے
اضلاع ورنگل ، کھمم اور محبوب آباد میں خصوصی چوکسی اختیار کرنے کا مشورہحیدرآباد ۔ 13 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ
سپریم کورٹ کا بھی فیصلہ نہیں آیا ، تکنیکی مسائل بھی تاخیر کی وجہحیدرآباد /13 اگست ( سیاست نیوز ) میڈیکل اور ڈینٹل کورسیس میں داخلوں کیلئے کونسلنگ کے عمل
22 اگست تا 7 ستمبر ریاستی سطح پر مختلف احتجاجی پروگرام ، 15 ستمبر سے قومی سطح پر ایک ماہ طویل احتجاج حیدرآباد ۔ 13 ۔ اگست (سیاست نیوز) آل
اضلاع کے ذخائر سے پانی کا اخراج، کئی مقامات پر پشتے ٹوٹ گئے حیدرآباد۔13۔اگسٹ(سیاست نیوز) تلنگانہ کے بیشتر ذخائر آب لبریز ہوچکے ہیں اور کئی ذخائر آب سے پانی کا
حیدرآباد۔13۔اگسٹ(سیاست نیوز) اضلاع کے علاوہ دونوں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد میں ہونے والی بارش کے دوران حسین ساگر کی سطح آب میں اضافہ ریکارڈ کیا جانے لگا ہے۔ سیاحوں کی دلچسپی
حیدرآباد۔ 13 اگست (سیاست نیوز) جشن یوم آزادی کے سلسلہ میں سخت سیکوریٹی انتظامات کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلہ میں شہر کے اہم مقامات بس اور ریلوے اسٹیشن، ہجوم والے
حیدرآباد ۔ 13 ۔ اگست (سیاست نیوز) وزیر صحت دامودر راج نرسمہا نے خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے سبب ریاست کے بیشتر اضلاع میں شدید بارش
حیدرآباد ۔ 13اگست (یواین آئی) تلگوفلموں کی مشہور اداکارہ، پروڈیوسر اور ٹیلی ویژن کی شخصیت منچو لکشمی پرسنا آج غیر قانونی بیٹنگ ایپلی کیشن کی تشہیر کے الزام میں انفورسمنٹ
سپریم کورٹ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ یہ ترقی کے خلاف نہیں ہے، لیکن ماحول کو محفوظ کرنے کی ضرورت ہے۔ حیدرآباد: سپریم کورٹ نے بدھ، 13 اگست
ان میں سے 327 تعمیرات میں یا تو مرمت اور انخلاء کے ذریعے کارروائی کی گئی ہے۔ حیدرآباد: شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر، گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی
زیر بحث رہائشی عمارت حیدرآباد کی ایک تعمیراتی فرم جس کا نام ایٹ اسپیس ہے تعمیر کر رہی ہے۔ حیدرآباد: شیخ پیٹ میں سوریہ نگر کالونی کے رہائشیوں کو عمارت
متوقع موسمی حالات کے پیش نظر جی ایچ ایم سی نے موسم کا خصوصی الرٹ جاری کیا۔ حیدرآباد: ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) حیدرآباد اور گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن
ضرورت پڑنے پر تعلیمی اداروں کو تعطیل، سرکاری ملازمین کی رخصت منسوخ کرنے پر زور، چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ضلع کلکٹرس سے ویڈیو کانفرنس حیدرآباد 12 اگست (سیاست نیوز)
محکمہ تعلیم کا اہم فیصلہ ، احکامات کی اجرائی ، طلبہ کا اظہار اطمینانحیدرآباد ۔ 12 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : محکمہ تعلیم نے دسویں جماعت کے
بعضکنڈاکٹرس کی جانب سے آر ٹی سی بسوں میں خواتین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے حیدرآباد ۔ 12 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ حکومت نے مہا
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ، زیورات کا کاؤنٹر کھول نہیں پائے حیدرآباد۔ 12 اگست (سیاست نیوز) سائبر آباد میں ایک زیورات کی دکان کو لوٹنے کی ناکام
عازمین کو ایس ایم ایس کے ذریعہ اطلاع دی جائے گی، تلنگانہ سے 11 ہزار درخواستیں حیدرآباد 12 اگست (سیاست نیوز) حج 2026ء کے عازمین حج کے انتخاب کے لئے
مقتول کے والد کو سکیورٹی فراہم کی جائے، تلنگانہ حکومت نے سی بی آئی جانچ کی تائید کی حیدرآباد 12 اگست (سیاست نیوز) سپریم کورٹ نے 2021ء میں تلنگانہ کے
حیدرآباد۔ 12اگست (یو این آئی)تلنگانہ کے ضلع کھمم سے تعلق رکھنے والا ایک فوجی جوان وادی کشمیر میں حادثہ کا شکار ہو کر ہلاک ہو گیا۔ 23 ویں مراٹھا لائٹ