شہر کی خبریں

کیا تلنگانہ میں این پی آر ہوگیا ہے ؟

جامع سروے کے ڈاٹا کو مرکزی حکومت کے منصوبے پر استعمال کے امکانات حیدرآباد۔6جنوری(سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں نیشنل پاپولیشن رجسٹر تیار کرلیا گیا ہے؟ مسٹر سرینواس کوڈالی سائبر ماہر