شہر کی خبریں

اے پی کے سابق وزیرپی برہمیا کا دیہانت

حیدرآباد 21 اگست (یو این آئی) آندھراپردیش کے سابق وزیر و تلگودیشم پارٹی کے سینئر لیڈر پی برہمیا چل بسے ۔دل کا دورہ پڑنے پر ان کومقامی اسپتال منتقل کیاگیا

تلنگانہ کے تقریبا تمام ذخائر آب لبریز

حیدرآباد 21 اگست (یو این آئی) حالیہ بارش کے نتیجہ میں ریاست تلنگانہ کے تقریبا تمام ذخائر آب کے لبریز ہونے پر آئندہ چند برسوں تک شہر حیدرآباد میں پینے