حیدرآباد میں رات دیر گئے تک بازار کھلے رکھنے کی اجازت پر حکومت کا غور
٭ نائٹ ٹائم اکنامی زون کے قیام اور متعلقہ اتھاریٹی کی تشکیل کا جائزہ لیا جا رہا ہے٭ نیکلس روڈ ‘ ٹینک بنڈ ‘کے بی آر پارک و چارمینار کے
٭ نائٹ ٹائم اکنامی زون کے قیام اور متعلقہ اتھاریٹی کی تشکیل کا جائزہ لیا جا رہا ہے٭ نیکلس روڈ ‘ ٹینک بنڈ ‘کے بی آر پارک و چارمینار کے
احتجاجی ارکان کی توڑ پھوڑ کے دوران تین مارملنا کے گن مین نے ہوائی فائرنگ کردی ۔ گن مین گرفتارڈی جی پی سے ایم ایل سی کویتا کی شکایت۔ فائرنگ
16 اور 17 جولائی کو دورہ کا امکان، صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے، ارکان پارلیمنٹ کیلئے تحفظات پر پرزنٹیشنحیدرآباد۔ 13 جولائی (سیاست نیوز) پنچایت راج اداروں
جملہ 3.54 لاکھ نئے راشن کارڈس جاری کئے جائیں گے: پی سرینواس ریڈیحیدرآباد۔ 13 جولائی (سیاست نیوز) وزیر مال پی سرینواس ریڈی نے بی آر ایس حکومت فلاحی اسکیمات کو
’’جو ہو عزم مصمم منزلیں قدموں میں آتی ہیں‘‘فیس ادا نہ کرنے پر اسکول سے نکال دینے کے باوجود طالبہ پرینکا نے ہمت نہیں ہاری، مقصد پانے والے طلبہ کیلئے
ادارہ سیاست و ایم ایس ایجوکیشن کے اشتراک سے نیٹ پری کونسلنگ سیشن ، جناب معظم حسین، جناب غوث الدین، ایم اے حمید کا خطابحیدرآباد ۔ 13 جولائی (سیاست نیوز)
ٹی راجہ سنگھ کی رکنیت کی منسوخی کیلئے بی جے پی کی جانب سے اسپیکر کو اپیل کرنے پر گوشہ محل کی نشست خالی ہونا ممکنحیدرآباد۔13جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں
کارکردگی اطمینان بخش، سالانہ اجلاس کا انعقادحیدرآباد ۔ 13 جولائی (راست) حیدرآباد میوچویل بینفٹ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس اتوار 13 جولائی کو میڈیا پلس آڈیٹوریم، نظامیہ کامپلکس گن فاونڈری میں
مختلف مذاہب کے رہنماؤں کے ساتھ جماعت اسلامی کی آن لائن کانفرنس، ملک بھر میں مہم کا فیصلہ حیدرآباد۔ 13 جولائی (سیاست نیوز) سماج میں بڑھتے جرائم کے سدباب کے
ہر ضلع میں خواتین کو صنعتوں کے قیام میں مدد، انتخابی وعدوں کی تکمیل میں تلنگانہ سرفہرستحیدرآباد۔ 13 جولائی (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے کہا کہ کانگریس
حیدرآباد۔ 13 جولائی (سیاست نیوز) انڈین ریلوے مینیجمنٹ سرویس سے متعلق رکھنے والے سینئر عہدیدار سنجے کمار سریواستو نے جنرل مینجر ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔
آل انڈیا کوٹہ کیلئے 21 تا 30 جولائی و ریاستی کوٹہ کیلئے 30 جولائی سے کونسلنگ ہوگیحیدرآباد۔13جولائی (سیاست نیوز) ایم بی بی ایس میں داخلوں کیلئے میڈیکل کونسلنگ کمیٹی نے
تحفظات کو قطعیت کا انتظار، 3 مراحل میں چناؤ کے انعقاد کا منصوبہحیدرآباد 13 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ سے پنچایت راج اداروں اور مجالس مقامی انتخابات کیلئے 30
حیدرآباد 13 جولائی (سیاست نیوز) ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں ایم بی اے اور ایم بی اے (ہاسپٹل اینڈ ہیلت کیئر مینیجمنٹ) کورسیس میں داخلہ کیلئے آن لائن
حیدرآباد13جولائی (یواین آئی) سری سیلم پراجکٹ میں پانی کے بہاومیں اضافہ درج کیاگیا ۔بالائی علاقہ میں جورالا پراجکٹ کے 14 دروازوں کے ذریعہ پانی چھوڑے جانے کے باعث دریائے کرشنا
حیدرآباد13جولائی(یواینآئی) بھدرادری کوتہ گوڑم بھدراچلم کے قریب دریائے گوداوری کی سطح کم ہو رہی ہے ۔ اس وقت دریا کی سطح 37 فٹ کے آس پاس ہے ۔ کلشام سطح
کئی برسوں جیل میں رہنے کے بعد ملزمین بے قصور ثابت ہوئے، نلسار یونیورسٹی آف لاء کا کانووکیشن، چیف منسٹر ریونت ریڈی اور جسٹس سوجئے پال کی شرکتحیدرآباد۔ 12 جولائی
18 ماہ میں 60 ہزار نئے روزگار، وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سریدھر بابو کا خطابحیدرآباد۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈی سریدھر بابو نے کہا کہ تلنگانہ کو لائیف
حیدرآباد کی ترقی اور ریجنل رنگ روڈ کی تعمیر کی اہمیت سے واقف کرایا، وفاقی نظام میں مرکز اور ریاست میں احترام کا رشتہ ضروریحیدرآباد۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) وزیر
آرڈیننس کی اجرائی میں رکاوٹوں کو دور کرنے حکومت کی مساعی : جی نرنجنحیدرآباد۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ بی سی کمیشن کا اجلاس صدر نشین جی نرنجن کی صدارت