ڈاکٹرس اور طبی اسٹاف پر حملے کرنے والوں کو سخت سزائیں اور بھاری جرمانہ کی تجویز : مرکز قانون بنائے گا
حیدرآباد ۔ یکم ستمبر (سیاست نیوز) ڈیوٹی ڈاکٹرس اور دوسرے میڈیکل اسٹاف پر حملہ کرنے والوں کو سزا دینے کے لئے مرکزی حکومت نے قانون کا مسودہ تیار کرلیا ہے